بابا جی کہتے ہیں بار بار ہاتھ دھو رہے ہو، ایک بار دل بھی دھو لو
نفرتیں بھی وباء کی طرح پھیل رہی ہیں 😥
*بابا جی کہتے ہیں کہ جانو کو روز گڈ مارننگ کرنے والے*
*آدھے لوگ وہ ہوتے ہیں*
*جن کی اپنی مارننگ لعنتیں کھا کر شروع ہوتی ہے🤒😂😂😂😂🤣😂😂
"_معصوم سی آنکھيں ، پيارا سا چہرا، اور اچھا اخلاق😊😊يہ تو ہوئی ميری بات👍اور سناٸيں کيسے ہيں آپ؟😜😜😜🙈
🍁دفعہ کرو عشق اور معشوقی کو
یہ بتاؤ Lays اچھے ہوتے ہیں یا Kurkury؟✔️💢🙈😅🤔🤔
جب آپ کو غصہ آتا ہے تو خود کو کیسے ریلکس کرتے ہیں ؟
آپ کے جواب سے باقی ممبران کو بھی فائدہ ہو ۔۔۔
کومنٹ ضرور کیجیے.☺
میرے بارے میں زیادہ مت سوچنا 😜😃😍
میں notification میں آتی ہوں inbox میں نہیں 😛😝
دوسروں کی امی: میری اولاد ایسا کر ہی نہیں سکتی…
میری امی: اس ہی نے کیا ہوگا بہن ہم خود تنگ ہیں…
بابا جی فرماتے ہیں کچھ لوگوں کی سیلفی دیکھ کر
دل کرتا ہے کہ کاش ان کے موبائل میں
فرنٹ کیمرے کی جگہ پستول ہوتی
😂😂😂
وقت بہا کر لے جاتا ہے نام و نشاں مگر
کوئی ہم میں رہ جاتا ہے اور کسی میں ہم
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لئے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ
نہ ہونےکا احساس سب کوہے۔۔۔ موجودگی کی کسی کو قدرہی نہیں🥀
یہ اداسی کا سبب پوچھنے والے
کیا کریں گے جو اداسی کا سبب بتلایا🙂
اگر میں نے ذلت اور رسوائی کے بعد بھی کسی کو رشتے بچاتے دیکھا ہے تو صرف عورت ہے



وہ جہاں آخری سانس رہتی ہیں ناں!
میں نے چُپ چاپ وہاں رکھ لیا ہے تُمہیں❤
نا رہا جنونِ رُخِ وفا, یہ رَسَن یہ دار کرو گے کیا
جنہیں جرمِ عشق پہ ناز تھا,وہ گناہگار چلے گئے
4
میرے پاس 20 روپے ہیں شادی کروں یا دوبٸی گومنے جاوں.
( مشورہ دو 🤣😂
جو لوگ اجالوں میں کھو جائیں،،،!
وہ طاق راتوں میں بھی نہیں ملتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain