وہ جہاں آخری سانس رہتی ہیں ناں!
میں نے چُپ چاپ وہاں رکھ لیا ہے تُمہیں❤
نا رہا جنونِ رُخِ وفا, یہ رَسَن یہ دار کرو گے کیا
جنہیں جرمِ عشق پہ ناز تھا,وہ گناہگار چلے گئے
4
میرے پاس 20 روپے ہیں شادی کروں یا دوبٸی گومنے جاوں.
( مشورہ دو 🤣😂
جو لوگ اجالوں میں کھو جائیں،،،!
وہ طاق راتوں میں بھی نہیں ملتے
غائبانہ در فٹے منہ مرشد انکا۔ ۔🙄
نام نہیں لے سکتے ہم جن کا 😀😜
شادی سے پہلے مرد دنیا کی ہر عورت سے پیار کرتا ہے
شادی کے بعد اس میں سے ایک عورت کم ہو جاتی ہے
مرد زندگی کے سب سے بڑے بحران کا اس وقت سامنا کرتا ہے
جب اسکی ماں اور اسکے بچوں کی ماں کے تعلقات انڈیا پاکستان جیسے ہوجائیں۔۔😒🙄
قبضہ دل تم سے چھڑانا ہے
دل کا مالک خود کو بنانا ہے
بن مول اس میں رہتے
اب مول اس کا لگانا ہے
اپنوں کی زہریلی محبت کے عوض دل دکھ کا خزانہ پاتا ہے
دشمن کی دشمنی ہی بھلی جو للکار کر سامنے آتا ہے.
خواہش چاند کی کرو اور قبول اس کا داغ بھی نا کرو یہ کیسی محبت ہے 😥
ناراض ہونے والوں کو منا لینے میں دیر نا کریں، لیکن بیزار ہوجانے والوں پہ وقت ضائع مت کریں___🦋 R JIYA SE KON KON NARAZ HY COMMENT MAIN BATAYEN
حضرت عائشہؓ
وہ خاتون ہیں جن کی پاکدامنی کی گواہی خود
اللہ پاک نے قرآن پاک میں دی ہے
بیشک ❤️ سبحان اللہ ❤️
یہ کس کی جستجو رکھتی ہے الجھنوں میں مجھے؟؟
وہ کون ہے؟؟؟ جو مجھے مل نہیں رہا مجھ میں🙂
اک لا حاصل کا ملال ہے ورنہ،
مجھے کب کوئی شعر کہنا تھا🙂
یہ کوئی تخت و تاج نہیں ہے کہ چھوڑ دوں
سانسوں کا انحصار ہے تیرے خیال پر _____!!
ہر ایک شخص تماشائی ہے
میں نے دیکھا ہے تماشا بن کر 🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain