Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 

غم دے کر دلاسے کیسے؟
یہ تسلی کیسی یہ تماشے کیسے؟🥀🔥

jiyakhan11
 

جنات کا اگر زیادہ ذکر کرو تو وہ آ بھی جاتے ہیں۔۔۔ میں نے ایسا سنا ہے🤔

jiyakhan11
 

تیرے جانے کے بعد سمجھا ہوں
جانے والوں کو روکتے کیوں ہیں!

jiyakhan11
 

جناب کے بارے میں سنا ہے کہ جب لڑکیاں گیلے بال کھول کر باہر جاتی ہیں مثلا چھت صحن وغیرہ تو وہ عاشق ہو جاتے ہیں اور پھر زندگی عذاب کر دیتے ہیں
کوئی بتا سکتا ہے کہ ایسا ہوا کسی کے ساتھ کبھی؟

jiyakhan11
 

وہ لوگ حاضری لگوائیں -
جنہیں میری طرح شاہ محمود قریشی سے پتہ چلا ہے کہ
لفافوں کو انگریزی میں deep pockets کہتے ہیں

میں نے اک شخص جیت کے ھارا ھے
اب مجھے کھیل کے میدان برے لگتے ھیں
j  : میں نے اک شخص جیت کے ھارا ھے اب مجھے کھیل کے میدان برے لگتے ھیں - 
jiyakhan11
 

کتنے آرام سے چھوڑ دیا تم نے بات کرنا
جیسے صدیوں سے تجھ پہ بوجھ تھے ہم

jiyakhan11
 

صرف کھونے کا دکھ نہیں ہے مُجھے
وه "ستمگر" میرے "مزاج" کا تھا

jiyakhan11
 

r-n-n-1286658'ye kon c id hy is ka name q change

Beautiful Nature image
j  : اُسی دریا دِلی سے آ مِلو نا جیسے جہلم چناب ملتے ہیں - 
jiyakhan11
 

کبھی کبھی ٹھوکریں اچھی ہوتی ہیں ایک تو راستے کی رُکاوٹوں کا پتا لگ جاتا ہے اور سب سے بڑھ کر سنبھالنے والے اور چھوڑنے والے ہاتھوں کا پتا چل جاتا ہے۔۔۔

jiyakhan11
 

حسرت کچھ اور،وقت التجا کچھ اور،🍁کون جی پاتا ہے اپنے مطابق زندگی یہاں🖤🍁

مجھے الفت تجھی سے ہے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں
j  : مجھے الفت تجھی سے ہے ورنہ لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں - 
jiyakhan11
 

کبھی جو یاد آؤں اداس شاموں میں
تو میرے حق میں دعا کیا کرنا...!! 🙂💔🥀🔥 "👑

jiyakhan11
 

کبھی ٹھکرائیےنہ ایسےکسی سائل کو..!..
جس کی آنکھوں نےبھی ہاتھ جوڑےہوں...•

Funny joke
j  : 25کروڑ حق مہر پاکستان کے حالات دیکھو اور جیو والوں کے خیالات دیکھو 👀🤔🙈😂 - 
jiyakhan11
 

آپ اس time🕔
کہا سے online ھو
کیا پتہ کوئی قریب کا دوست مل جائے 🤝😊

میں بھی تھا مرکز نگاہ و راحت جان کبھی 
گو کہ سوکھ گیا ہوں مگر گلاب تو ہوں
j  : میں بھی تھا مرکز نگاہ و راحت جان کبھی گو کہ سوکھ گیا ہوں مگر گلاب تو ہوں - 
jiyakhan11
 

خواہشوں کے زہر میں اخلاص کا رس گھول کر
وہ تو پتھر ہو گیا دوچار دن ہنس بول کر۔

کبھی خود کو میری جگہ رکھ
تجھے ترس نہ آۓ, تو چھوڑ جانا
j  : کبھی خود کو میری جگہ رکھ تجھے ترس نہ آۓ, تو چھوڑ جانا -