Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 

آپ اس time🕔
کہا سے online ھو
کیا پتہ کوئی قریب کا دوست مل جائے 🤝😊

میں بھی تھا مرکز نگاہ و راحت جان کبھی 
گو کہ سوکھ گیا ہوں مگر گلاب تو ہوں
j  : میں بھی تھا مرکز نگاہ و راحت جان کبھی گو کہ سوکھ گیا ہوں مگر گلاب تو ہوں - 
jiyakhan11
 

خواہشوں کے زہر میں اخلاص کا رس گھول کر
وہ تو پتھر ہو گیا دوچار دن ہنس بول کر۔

کبھی خود کو میری جگہ رکھ
تجھے ترس نہ آۓ, تو چھوڑ جانا
j  : کبھی خود کو میری جگہ رکھ تجھے ترس نہ آۓ, تو چھوڑ جانا - 
jiyakhan11
 

منصب تو ہمیں مل سکتاتھا مگر شرط جی حضوری تھی
یہ شرط ہمیں منظور نہ تھی بس اتنی سی مجبوری تھی ۔

jiyakhan11
 

زندگی شرطیں نہیـــں رکھتی کہ یوں کرو گے تو جیوں گی یوں ہوگا تو چلوں گی...!!!
زندگی بس گزر جاتی ہے ہم چاہیــں یا نہ چاہیــں....!!!❤

کس کو رات کے اندھیرے میں کبھی یہ نظر آئی ہے 😱😱
j  : کس کو رات کے اندھیرے میں کبھی یہ نظر آئی ہے 😱😱 - 
jiyakhan11
 

میں تو پیناڈول بھی Extra لیتا ہوں،
وہ دے رہا تھا مجھے محبت بچی کچی🙂

jiyakhan11
 

خدا کرے تا عمر تجھے میری کمی رہے
خدا کرے تیری عمر بہت دراز ہو۔۔۔

jiyakhan11
 

زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے
میں گزاروں نہ گزاروں یہ گزر جائے گی !...... 🖤🥀

jiyakhan11
 

"صاف نیت سے مانگا جائے تو رب نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے"!🌸❤

jiyakhan11
 

شوہر نئی نویلی دلہن سے
میری ماں کے ساتھ ایسے رہنا جیسے تم میکے میں اپنی والدہ کے ساتھ رہتی تھیں
دلہن بولی "سرتاج آپ کا حکم سر آنکھوں پر
اگلی صبح دلہن ساس سےمخاطب ہوکرکہنے لگی
مما میرے لئےایک کپ چائےاور ناشتے میں آلو والا پراٹھا بنانا اور پلیز جب بن جائے تو مجھے اٹھا دینا😁

jiyakhan11
 

نئے دور کی ڈیجیٹل ناراضگی
لوگ پوسٹس پر لائک کمنٹ کرنا
چھوڑ دیتے ہیں۔۔ 🤣🤣😂😂

jiyakhan11
 

❤ محبت پہلی دوسری یا تیسری نہیں ہوتی
محبت وہی ہے جس کے بعد محبت نہ ہو 💯💕

jiyakhan11
 

بُرا ہی سہی، مگر کُچھ لوگ
ہمارے بارے میں سوچتے بُہت ہیں

jiyakhan11
 

بُرا ہی سہی، مگر کُچھ لوگ
ہمارے بارے میں سوچتے بُہت ہیں

jiyakhan11
 

تیری ویرانیاں بتاتی ہیں
کسی نے شوق سے اُجاڑا ہے

jiyakhan11
 

اپنوں کی زہریلی محبت کے عوض دل دکھ کا خزانہ پاتا ہے
دشمن کی دشمنی ہی بھلی جو للکار کر سامنے آتا ہے.

بگڑوں جو کسی بات پہ ، سنبھلتی نہیں ہوں میں💯
جو ٹھان لوں ایک بار تو، بدلتی نہیں ہوں میں 🔥
j  : بگڑوں جو کسی بات پہ ، سنبھلتی نہیں ہوں میں💯 جو ٹھان لوں ایک بار تو، بدلتی - 
jiyakhan11
 

ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺻﺎﺑﺮ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ۔۔۔۔
ﮨﻢ ﺗﯿﺮﮮ ﺿﺒﻂ ﭘﮧ .... ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨُﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔