مولا اداس رکھ ______مگر اتنی بے بسی نہ دے
کہ کوئی کہے خدا ہوں میں، اور مجھے ماننا پڑے..
کچھ لوگوں کے لئے مصروف زندگی سے ٹائم نکالنا پڑتا ہے
اور
کچھ لوگوں کو دل سے نکالنے کے لیے زندگی کو مصروف کرنا پڑتا ہے۔۔!!
شادی کے بعد کامیاب زندگی گزارنے کے لیے کوئی اچھا سا مشورہ تا کہ جو سنگل حضرات ہیں وہ شادی کے بعد اس پر عمل کر سکیں۔

بھول ھو گئ ہم سے جو تیری محفل میں آ بیٹھے
💘❤💘زمین کی خاک ہو کے آسمان سے دل لگا بیٹھے
پاکستان میں اکثر لوگوں کو اظہار محبت کے کئی روز بعد یاد آتا ہے کہ ہماری فیملی میں تو کاسٹ سے باہر شادی نہیں کراتے۔😂🤣😁🤣😂😜
کبھی کبھی انسان کو اپنے مخلص ہو کے چلنے پر بھی رونا آجاتا ہے۔۔
🖐️
💕تم مجھے سنبھال سنبھال کر رکھا کرو.....
کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پر تُلے ہیں......💕
آہ! بدبخت ہی ٹھہرے تم،
بخت والے ہوتے تو ہمارے ہوتے!!!🙂
میرے مولا یہ وہم دِل سے نِکال دے ناں
ہر شخص_____شخصِ آخر نہیں ہوتا🙂
آپ کو زندگی میں کبھی لگا کہ "ہاں! میں غلط تھا؟؟"
غلط محسوس ہونے کے بعد کیسے ازالہ کرتے ہیں ؟؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain