حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
اللہ ہی ہمارے لئے کافی ہے ، اور وہ (ہمارے نزدیک) معاملات کو بہتر کرنے والا ہے
گزر گئی یہ عید بھی غمِ زندگی کی طرح
ہوتا کوئ اپنا تو ہم بھی خوشیاں منا لیتے۔۔۔۔🥀🥴
رو پڑا وہ شخص آج الوداع کہتے محسن
میری شرارتوں پے جو دیتا تھا دھمکیاں جدائی کی
وہ صرف عبادتوں والوں کا نہیں.
ندامتوں والوں کا بھی, رب ہے.!✍️
یہ اونچے اور انا پرست لوگ
کل نفس ذائقہ الموت💞💞
جانے کس سمت سے آ جائے وہ !!
میں نے ہر سمت سے دیوار گرا رکھی ھے.✍️
تم لوگ زباں دے کے بھی پھر جاتے ہو اکثر
ہم لوگ نبھا دیتے ہیں بے قول و قسم بھی__!
انسان کو پہلے روگ لگتا ہے پھر سوگ
پھر مقام آتا ہے سہنے کا
سہہ جانے کے بعد نہ روگ کی اہمیت رہتی ہے نہ ہی سوگ کی
پھر انسان آزاد ہے..!

مجھے خبر ہے اک دل دکھایا تھا میں نے
میں جانتا ہوں اک بد دعا لگی ہے مجھے🙂
عجیب ہیں نہ لوگ
بات پکڑ کر انسان چھوڑ دیتے ہیں۔😥
مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں
محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں💔💔--
یہاں مختلف شکلوں میں صرف دھوکے ہیں 🌚🔥

ہمارے بخت میں____لکھا ہوا سہولت سے،،
بس ایک درد ھے____جو ہر طرح میسر ہے،،
ہر اذیت ہر دکھ کی ایک مقررہ مدت ہوتی ہے جسے سہہ لینے کے بعد نا تو درد کی شدت پہلےجیسی رہتی ہے نا درد سہنے والا انسان پہلے جیسا رہتا ہے...!!!!
جسے سوچ کر ہی_____موڈ خراب ہو جائے_______!!
ایک ایسا فضول خیال ہو تم______!

منافقوں کو بہت قریب سے دیکھا ہے میں نے
یقین مانو بڑے ہی باادب ہوتے ہیں
💯💯🔥
سارے ممبرز عیدی میرے پاس جمع کروا دیں😁🙈🙈
آپ سے گم ہوجاۓ گی 🤗😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain