Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 

مہمان چلے جاتے ہیں
بس . . .
برتن رہ جاتے ہیں 😝

jiyakhan11
 

آپ ناولز کس وجہ سے پڑھتے ہیں؟؟
اپنی زندگی کا کوئی یادگار ناول۔۔
کوئی ایسا ناول جس نے آپکی زندگی پے کوئی اثر چھوڑا ہو؟؟

ایک لمحے کو کبھی میں نے تجھے دیکھا تھا ،،،،
عمر بھر میری نظر میں نہ جچا عید کا چاند، ،،،
j  : ایک لمحے کو کبھی میں نے تجھے دیکھا تھا ،،،، عمر بھر میری نظر میں نہ جچا عید - 
jiyakhan11
 

بچھڑنے میں کچھ تو تیرا بھی نقصان ہے
اب تیری عید کی سب تصویریں رائیگاں ہیں جاناں🙂

jiyakhan11
 

آج تُم یاد ہی نہیں آئے
خیر! انسان تھک بھی جاتا ہے

jiyakhan11
 

عید کی " عین " پہ بھاری ہے اُداسی کا " الف!
" تُو میرے قہقہے مت دیکھ اداکاری دیکھ! 🙂

jiyakhan11
 

تم کہاں تک کرو گے دلجوئ
میں تو اکثر اداس رہتی ہوں۔
🙂

jiyakhan11
 

وہ کون ہیں جنہیں توبہ کی مل گئی فرصت
ہمیں گناہ بھی کرنے کو زندگی کم ھے

jiyakhan11
 

ہر عہد نے زندہ غزلوں کے کتنے ہی جہاں آباد کیے
پر تجھ کو دیکھ کے سوچتی ہوں اک شعر ابھی بھی رہتا ہے

jiyakhan11
 

.❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا😍😙😘

jiyakhan11
 

کسی کو پسند آنا بہت آسان ہے..
مگر ہمیشہ اس کی پسند رہنا بہت مشکل ہے.!!

jiyakhan11
 

مجھے مرد کی برابری نہیں کرنی
کیونکہ
میں ایک ہی سوٹ ہر شادی پہ نہیں پہن سکتی 😐🙈

jiyakhan11
 

"کبھی جو سامنا اُن کا ہُوا تو کہہ دیں گے__
""*محبتوں میں جو ہاریں وہ مر نہیں جاتے___🙂🥀🌺
#محبتــــــــ

jiyakhan11
 

تھک جاو تو بتانا
میرا جُرم کیا تھا

jiyakhan11
 

فسانہ اُن کی نِگاہوں کا کیا کہوں۔۔۔۔
ابھی وہ تِیرکی طرح کلیجے میں پائے جاتے ہیں۔۔۔۔

ایک تیرے عشق پہ وار دیئے میں نے،
رنگ جو تین سو پینسٹھ تھے میری آنکھوں میں...🖤
j  : ایک تیرے عشق پہ وار دیئے میں نے، رنگ جو تین سو پینسٹھ تھے میری آنکھوں - 
jiyakhan11
 

سوال : سر کیا محبت دوبارہ بھی ہو سکتی ہے ؟
جواب : جی بلکل محبت دوبارہ بھی ہو سکتی ہے ، کیونکہ یہ اگر دھوکے باز سے ہو سکتی ہے تو مخلص اور سچے انسان سے کیوں نہیں ہوگی

jiyakhan11
 

وقت دو ہی مجھ پر کٹھن گزرے ہیں ساری عمر میں
اک تیرے آنے سے پہلے ۔۔۔۔۔۔اک تیرے جانے کے بعد

jiyakhan11
 

خوشامدی اور چاپلوسی کرنے والے لوگ ذہنی عارضے میں مبتلا ہوتے ہیں۔

jiyakhan11
 

کوشش کرو کہ عورت کی محبت میں رہو۔
کیونکہ عورت کی نفرت برداشت کرنا ہر مرد کے بس کی بات نہیں۔