سوال : سر کیا محبت دوبارہ بھی ہو سکتی ہے ؟
جواب : جی بلکل محبت دوبارہ بھی ہو سکتی ہے ، کیونکہ یہ اگر دھوکے باز سے ہو سکتی ہے تو مخلص اور سچے انسان سے کیوں نہیں ہوگی
وقت دو ہی مجھ پر کٹھن گزرے ہیں ساری عمر میں
اک تیرے آنے سے پہلے ۔۔۔۔۔۔اک تیرے جانے کے بعد
خوشامدی اور چاپلوسی کرنے والے لوگ ذہنی عارضے میں مبتلا ہوتے ہیں۔
کوشش کرو کہ عورت کی محبت میں رہو۔
کیونکہ عورت کی نفرت برداشت کرنا ہر مرد کے بس کی بات نہیں۔
ایک چُپ میں ہزار سُکھ پائے. . .
میں تھک گئی تھی شور کر کر کے. .
اپنے قدموں سے وار کر پھینک دیتی ہوں انھیں
جن کو گمان ہو کہ میں ان کے بغیر جی نہیں سکتی🖤
تلخ. . . اور. . بدتمیز ہونے میں کیا فرق ہے؟
وقت سے پُوچھ رہا ہے کوئی
زخم کیا واقعی بَهر جاتے ہیں؟
زِندگی تیرے تعاقب میں ہم
اِتنا چلتے ہیں کہ مَرجاتے ہیں
💕 لکھوں... 💕
💕 تو_____ #لفظ تم ہو.. 💕
💕 سوچوں... 💕
💕 تو_____ #خیال تم ہو..💕
💕 مانگوں... 💕
💕 تو_____ #دعا 🙌 تم ہو.. 💕
💕 سچ کہوں... 💕
💕 تو_____ #محبت تم ہو..💕
کوئی اور اب نظر میں آۓ بھی تو کیسے
میری ہر آتی جاتی سانس میں بسی ہو تم
جو نظر انداز کرے ، اُسے نظر آنا چھوڑ دیں 🙂
میں کیوں کہوں "حرف مرد کو غلط🙂
وہ محبت اور عزت کمال کی دیتا ہے❤
آج کل اچانک اموات ہو رہی ہے اللہ تعالی سے ایک التجا ہے کہ ایمان کی حالت میں موت آئے۔۔۔آمین 🙏🙏
مرد کے حصے میں چار لکھی گئی
عورت کو من چاہا ایک بھی نہیں ملتا
سارے منظر ہیں دسترس میں مگر
آنکھ کو تجھ تلک رسائی نہیں۔۔۔۔
تُو عاشق ہوویں تے قدر جانیں
تُو معشوق ایں ، تیری بلآء جانے 💕
لکیریں بھی عجیب ہوتی ہیں
ماتھے پہ کھنچ جائیں تو قسمت بنا دیتی ہیں
زمین پہ کھنچ جائیں تو سرحدیں بنا دیتی ہیں
رشتے پہ کھنچ جائیں تو دیواریں بنا دیتی🌺💟
وہ میری ذات سے ______ آخر جُدا ہوا کیسے
وہ میری روح کی تفسیر میں لکھا ہوا شخص
آپ اس غلط فہمی سے نکل آئیں کہ سب لوگ آپ سے خوش ہوں
۔یا سبھی کو آپ پسند کریں گیں
جتنے مرضی اچھے بن جائیں ، کچھ کو آپ زہر ہی لگیں گے ، 😀
اَوّل تو زمانے میں نہیں تم سا کوٸی اور
گر ہو بھی تو ہم کون سا تسلیم کریں گے❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain