ہمارا حال تم بھی پوچھتے ہو..
تمھیں تو معلوم ہونا چاہیے تھا 🙂
جب سے تیرا خیال رکھا ہے
دل نے مشکل میں ڈال رکھا ہے
آپ پر دل یہ آ گیا ورنہ
آپ میں کیا کمال رکھا ہے…
اِس عہدِ بد لحاظ میں ، ھم سے گداز قلب
زندہ ھی رہ گئے تو ، بڑا کام کر گئے
تم جیت کے بھی رو پڑو گے۔۔
ھم ایسا تم سے ھاریں گے۔۔۔
ڈگریاں نہیں کرتیں فیصلے فراست کے
تربیت بتاتی ہے خاندان کیسا ہے....!
تنگ آگئی ہوں اس زندگی سے۔۔😏😋
دل کرتا ہے کہ نوڈلز کی رسی بنا کر لٹک جاؤں۔۔😜😜😂
ربڑ والی چھری سے نس کاٹ لوں😃 یا پانی والی بندوق سے اپنا سر اڑا لوں۔۔🤭🤭😜
جب یقین ٹوٹتا ہے
تب سب سے پہلے
زبان خاموش ہو جاتی ہے
جھانکنے کی سہی جگہ اپنا گریبان 😥
اور
رہنے کی سہی جگہ اپنی اوقات 😥😥
میں نے پڑوسن کے بچے کو مارا,😏 پڑوسن لڑنے آئی
.میں نے پوچھا یہ آپ کا بچہ ہے؟آپکی تو اتنی عمر نہیں لگتی؟🙊
"بس لڑائی وہیں ختم 😂🙈🙈
اور بتاؤ گھر میں کوئی عزت ہے😏
یا اس موبائل نے ختم کروا دی
سارے لڑکے ایک جیسے نہیں ہوتے 🙄🙄
بلکہ ایک سے بڑھ کر ایک ڈرامے باز ہوتے ہیں 😂😂
ہزاروں دکھ درد غموں تلے
یہ جو دل ❤
دھڑکتا ہے کمال کرتا ہے
میں اتنی معصوم ہوں🙈🙈
میں نے کبھی کسی کو تنگ نہیں کیا😎😎
جب بھی کیا ذلیل ہی کیا🙊😜😂😂😂😂
زمین کانپ جاتی ہے.لیکن ہمارے ضمیر نہیں کانپتے..اے اللہ ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرما..
غلط صحیح کا فیصلہ خدا پر چھوڑ دو
تم۔انسان ہو انسانیت پر زور دو !! 😊
مجھے تو اج تک یہ سمجھ نئ آئ کہ🤔🤔
سارے عاشقو اور معشوقو کو 💑💑
دسمبر میں ھی کیوں دکھ بھری شاعری یاد آتی ھے
باقی 11مہینیا وچ کیوں نئ یاد اندی😁😁
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
ڈاکٹر مریض سے: اب آپ خطرہ سے باہر ہیں پھر بھی اتنا کیوں ڈرے ہوئے ہیں
مریض: جس ٹرک سے میرا ایکسیڈینٹ ہوا تھا اس پر لکھا تھا,
"زندگی رہی تو پھر ملیں گے"
ہم تو بُرے ہیں جناب
آپ کے رابطے ہیں فرشتوں سے؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain