Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

Memes & Satire image
jiyakhan11
 

ٹیچر : بارش کے ساتھ بجلی کیوں چمکتی ہے..؟
سٹوڈنٹ : مس اس لئے کہ پتا چل سکے کہ کون کون سی جگہ سوکھی ہے
😂😂😂😂😂🤣🤣

jiyakhan11
 

نیا میں کامیاب جوڑا صرف جُرابوں کا ہے
کیونکہ ایک کے بِنا دوسرا کسی کام کا نہیں رہتا
😂😂😂😂

jiyakhan11
 

پاکستان میں ماسٹر پینٹ10سال
تک چلے نہ چلے...😒مگر انکی بالٹی نہانےکیلئے10سال ضرور چلتی ہے... 🤣🤣😜🤣

jiyakhan11
 

شرارتی لوگ بہت اچھے اور معصوم ہوتے ہیں۔🙈
اب آپ میری ہی مثال لے لیجیئے😜😂

jiyakhan11
 

ہم لڑکیاں روزانہ ڈریس کے ساتھ جرابیں میچ کر کے پہنتی ہیں ,اور لڑکے جرابیں سونگھ کر اندازا لگاتے ہیں کہ آج کا دن چل جائے گا 😁

jiyakhan11
 

نرس: لمبا سانس لیں
😤😤
باباجی: اچھا
😌😌
نرس: اب کیا محسوس کر رہے هو
��
باباجی: پرفییوم تو اچھا لگایا ہے
🙊🙉

jiyakhan11
 

یا اللہ ایک دے اور نیک دے🙈🤭
😝😁🙉
اور بےوفاؤں کو نالی میں پھینک دے 🤣🤣
🛠️🤣😁😁😁

jiyakhan11
 

سارے وہم تیرے اپنے ہیں😌
ہم کہاں تجھے بُھول پائیں گے 😕💔

jiyakhan11
 

لوگوں کو اکثر کہتے سنا ہے زندہ رہے تو پھر ملیں گے
آپ سے مل کر ایسا لگا
ملتے رہے تو زندہ رہیں گے
❤🌹

jiyakhan11
 

😊 ایک شخص نے پوچھا ۔۔یہ مسکراہٹ ۔😊..کہاں ملے گی ۔۔
*میں نے کہا ۔۔ہمارے گروپ میں شامل ہو جاؤ ۔۔۔۔*😄
۔۔فری میں ملے گی ۔۔۔ 😂😂😂

jiyakhan11
 

حال ایسا کہ زندگی بھی حرام. 💔
دین ایسا کہ خودکشی بھی حرام🔥

jiyakhan11
 

کسی سے مل نہ سکو تو خدا کا شکر کرو
کسی سے مل کہ بچھڑنا بڑی اذیت ہے 🥀💔

jiyakhan11
 

گم تھے سب اپنے روزمرہ کے کاموں میں
زرا سی زمین کیا ہلی سب کو خدا یاد آ گیا😢

jiyakhan11
 

مرد نے محبت کے نام پر عورت کو ہمیشہ ذہنی مریض ہی بنایا ہے😥😏
ہمسفر نہیں💯💔✍✍

jiyakhan11
 

ٹیچر پپو سے:اس شعر کی تشریح کرو
کھول آنکھ زمیں دیکھ،فلک دیکھ فضا دیکھ
مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ
پپو: اس شعر میں شاعر انتہائی مشکل الفاظ میں کہہ رہا ہے
گڈمارننگ

jiyakhan11
 

" تُجھے تو مِل جائیں گی ستر حوریں ؛
میرے بخت میں نہ تُو یہاں ، نہ وہاں ۔ " 💔

jiyakhan11
 

راتوں میں سخت رات قبر کی پہلی رات ہے ۔😥
اور دنوں میں سخت دن قیامت کا ہے ۔
ایسی رات اور اس دن اللہ ہم سب پر رحم فرماویں امین!🤲

jiyakhan11
 

جس کو ہم کھونا نہیں چاہتے
وہ ہمارے ہونا نہیں چاہتے

jiyakhan11
 

زندگی میں اگر "پڑھائی" اور "رشتہ دار" نہ ہوں تو 🙄🙄😑
زندگی بہت آسان ہے 😒😂😂
Something Different
آ جاؤ لیکچر دینے والوں
😁