Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 

خـــواب مہنگے بہت پــڑے ہم کـــو
غم کی مقــرُوض ہو گئیں آنکھیـــں___

jiyakhan11
 

ہم سادہ لوگ تھے مرشد
ہم سے سنبھالے نا گئے منافقت کے رشتے 🙂💯

jiyakhan11
 

گھڑی⌚ وقت بتاتی ہے اور وقت لوگوں کی اوکات

jiyakhan11
 

خود دے جاؤ تو ٹھیک ہے ورنہ۔۔۔۔۔😍😍
ہم دل hack بھی کر سکتے ہیں.😂
جدید دور😜

jiyakhan11
 

ہائے یہ لوگ.....!
دوسروں کی عزت پہ بات کرکہ
خود کو پاک دکھانے والے

jiyakhan11
 

حاصل کر لیجئے یا گنوا دیجئے
مگر محبت کو استعمال مت کیجئے

jiyakhan11
 

😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
میں اکیلی بیٹھ کے نیوز سنوں تو آلو مہنگے😕
ٹماٹر مہنگے۔۔پیٹرول مہنگا۔۔۔🙄
ابو کے ساتھ بیٹھ کے نیوز سنوں تو رکشے والے کے بیٹی نے ٹاپ کیا ۔۔۔۔ 😲😒
پھر ابو کی نظریں کبھی مجھ پر۔۔کبھی جوتے پر۔
😭🤧😂🤣🤣😂

jiyakhan11
 

لکھنے کو لکھ دوں حالِ ذندگی..
مگر ہر درد کا ماتم سر عام نہیں ہوتا

jiyakhan11
 

کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا
لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥

jiyakhan11
 

اظہار ے عشق کروں یا پوچھ لوں طبیعت اس کی۔۔۔💗
اے دل کوئ تو بہانہ بتا ان سے بات کرنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😊

jiyakhan11
 

کبھی یک بہ یک توجہ کبھی دفعتاً تغافل
مجھے آزما رہا ہے کوئی رخ بدل بدل کر

jiyakhan11
 

ادا مطلب نگاہ مطلب زبان مطلب بیان مطلب
بتا مطلب کہاں جاوں جہاں جاؤں وہاں مطلب

jiyakhan11
 

گلہ جو کرنا----سوچ سمجھ کر کرنا۔!!!
مجھ کو اب-----پورا حساب آتا ھے۔۔!!!

jiyakhan11
 

جو راز نہ رکھ سکے وہ ہمراز بدل
توکھیل وہی کھیل لیکن انداز بدل۔🍁

jiyakhan11
 

اپنے ہی نام پے اب خود سے بغاوت مت کر ...
زندگی مجھ سے تو جینے کی تجارت مت کر ...

jiyakhan11
 

ایک تو میں 😍 Active✌️
اوپر سے میں😜 cute بھی🙈
اوپر سے اس group کی رونق بھی✌️😂
ہائے میں صدقے اپنے آپ تے😍

jiyakhan11
 

دو لفظ اس شحص کے لئے جس سے آپ نے
انتہا کی محبت کی ہو
😊😊

jiyakhan11
 

کہاں اب دعاؤں كى بركتيں،، وه نصيحتيں وه ہدايتيں-- يہ مطالبوں كا خلوص ہے ~~ يہ ضرورتوں كا سلام ہے ""

jiyakhan11
 

کچھ چیزیں ختم ہونے پر بڑا دکھ ہوتا ہے
دوستی
پیار
اور انٹرنیٹ پیکج 😔
أخری والا تو رلا ہی دیتا ہے😭😂😂😂

jiyakhan11
 

میں آدھا کلو معصوم ہوں ___😇
اور آپ___؟😂