ملتے ہیں مشکلوں سے
یہاں ہم خیال لوگ
سوچنے والوں کی دنیا
دنیا والوں کی سوچ
سے الگ ہوتی ہے 😉
ہو سکے تو بچا لو خود________ کو
تمھارے نام کی منت مانگ کر آیا ہوں🔥🔥
💕💕
پوچتے تھے نہ کتنا پیار ہے تم سے
لو گن لو اب بارش کی بوندیں.
ہر طوفان تباہی کرنے نہیں آتا ،
کچھ طوفان ہمارے راستے میں پڑی رکاوٹیں صاف کرنے بھی آتے ہیں💯
چھت سے گرنے والے کو دوبارہ اٹھانا ممکن ہے ۔۔
مگر نظروں سے گرنے والے کو کبھی بھی نہیں اٹھایا جا سکتا ۔۔🙄🙄
پتا کرو وہ ٹھیک تو ھے۔۔*۔۔❣
*سنا ھے محبت کر لی أس نے۔۔*۔۔
نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!
ایلفی لے آیا ہوں 🙄
لے آٶ سارے اپنے ٹوٹے دل 💔😂🙈
آج سارے جوڑ دینے 😁😂🤣
🐒😁🐒 🍁

ہمیں اس سردموسم میں تمہاری یادیں ستاتی ہیں
تمہیں احساس ہونے تک دسمبر بیت جاے گا
میں جانتا ہوں کہاتک اڑان ہے تیری⭕
تو میرے ہی ہاتھوں سے نکلا ہوا پرندہ ہے🔥
قدر کرنا سیکھلو
کچھ لوگ بار بار نہیں ملتے
اور میرے جیسے تو
بلکل نہیں
حرام اور حلال پر کوئی لیبل نہیں لگا ہوتا ان میں جو چیز فرق کرواتی ہے وہ ہے
"خوف خدا "💯
تم بدلے ﺗﻮ ہم بھی کہاﮞ پرانے ﺳﮯ ﺭہے...!!!
ﺗﻢ آنے ﺳﮯ ﺭﮨﮯ ﺗﻮ ہم ﺑﻼﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ...!!!
👈
ہر کسی کو صفائی نا دیں کیونکہ
😆😆 😪😪
آپ انسان ہو سرف ایکسل نہیں
زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو کیونکہ جھکتا وہ ہے جس میں جان ہوتی ہے
اکڑنا تو مردے کی پہچان ہے..💯❤️
السلام وعلیکم
ھمارے لئے تو پیار چار ہزار نوٹ جیسا ہے
نہ بنا ، نہ دیکھا ، نہ ملا
پرائمری میں تھے زلزلہ آیا میٹرک میں تھے سیلاب آیا کالج میں تھے ڈینگی آیا اب کمانے لگے تو کرونا آیا شادی کرنے تک دجال آ جائے گا! 😝
پوچھنا یہ تھا کہ محبت کے جو امتحان ہوتے ہیں
اس کے پیپر کون چیک کرتا ہے"❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain