Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 

اچھی بات بتانا بھی صدقہ ہے😋
گائے کو انگلش میں Elephant کہتے ہیں😃🤣🙈🙈🙈

میری سوچوں کا محور ہو, میرا زورِ بیاں ہو تم_🥀
میں ہوں فقط لفظ محبت, اور میری زباں ہو تم_
j  : میری سوچوں کا محور ہو, میرا زورِ بیاں ہو تم_🥀 میں ہوں فقط لفظ محبت, اور - 
ایک بار الجھنا ہے تُم سے 👩❤️👨
بہت کچھ سلجھانے کے لیے
j  : ایک بار الجھنا ہے تُم سے 👩❤️👨 بہت کچھ سلجھانے کے لیے - 
همیں سامان میں رکھا هی نہیں
کتنا بے ذوق تھا____جانے والا___
j  : همیں سامان میں رکھا هی نہیں کتنا بے ذوق تھا____جانے والا___ - 
jiyakhan11
 

آسانیاں تقسیم نہ کی جائیں تو مشکلیں جمع ہو جاتی ہیں...!

jiyakhan11
 

یہ کیا مذاق ہے اتنا بڑا گروپ اور
خوبصورت صرف میں🙈😘😘✌️✌️

پانا تو بہت کچھ تھا
مجھے اپنی زندگی میں 😍
مگر تم آئے تو حسرتیں تم تک ہی محدود ہو گئی !!!
j  : پانا تو بہت کچھ تھا مجھے اپنی زندگی میں 😍 مگر تم آئے تو حسرتیں تم تک ہی - 
jiyakhan11
 

اگر گِرنا ہی آپکی فطرت ٹھہرا تو کوشش کریں
پہاڑ سے گِریں، نظروں سے نہیں.

jiyakhan11
 

ہم نے دیکھی ہیں_________وہ مجبوریاں
جن کے قصے سنا کر لوگ چھوڑ جاتے ہیں

jiyakhan11
 

Qurban????

jiyakhan11
 

Good Evening everyone

jiyakhan11
 

*تعلیم جس کے اندر داخل ہوتی ھے وہ سادگی اختیار کرتا ھے ......!!!*
*اور جس کے اوپر سے گزر جاتی ہے وہ ماڈرن بن جاتا ھے

jiyakhan11
 

لوکاں دے چکر چل رہے 😒
ساڈا انی دا نیٹ وی نئ چل دا 😤
غُربَت 😢🥺🥺😂
😔

jiyakhan11
 

ٹیچر: Titanic🛳کیسے ڈوبا تھا؟
رومی: سوچنے کے بعد
ابک ڈبک ڈبک گڑ گڑ گڑ گڑ پچک پچک گڑومممممم😜
ٹیچر: لکھ دی لعنت تیری اِنفارمشن تے

jiyakhan11
 

ہائے بارش کے پانی سے پورا کراچی ڈوبا ہوا ہے.
سوچ رہی ہوں سیب والا فون بیچ کر کشتی خرید لوں 🤔

jiyakhan11
 

نرم لہجہ ضمیر جگاتا ہے اور سخت لہجہ انّا جگاتا ہے ،
کوشش کیجئے کہ نرم لہجے کے ذریعے آپ اپنا مقصد واضح کرسکیں ،
یہی باشعُور ہونے کی پہچان ہے !!

jiyakhan11
 

جن کو عید کی خریداری بھی کرنا نہیں آتی وہ بھی بول رہے ہوتے ہیں
( تم سےجدائی کا مطلب موت صرف موت) 😂😂

jiyakhan11
 

اگر میں آپکو دس روپے دوں🙄🤔😅
تو آپ کونسے ملک جانا پسند کروگے؟😜😋

jiyakhan11
 

اپنے الفاظ ہر کسی پر ضائع مت کرو بس خاموش ہو جاؤ اور دیکھو آپ کو کون سمجھتا ہے....!!!!*

jiyakhan11
 

پڑھے لکھے لوگ سامنے آئیں💯😃🙂
زرا لوٹے کی انگریزی تو بتائیں😏😏
گوگل نھیں کرنا 🙏🙏🙏🙏 پلیز