Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 

دل سے اترے ہوئے شخص کو ایک موقع اور دینا چاہیے کیونکہ ہو سکتا ہے وہ دل سے خود نہ اترا ہو بلکہ سلپ ہو کے گر پڑا ہو😜🙉😂😂😂

بھائی اپنی آنکھوں سے دیکھ لو اپکے اکاؤنٹ میں سیلری نہیں آئی
j  : بھائی اپنی آنکھوں سے دیکھ لو اپکے اکاؤنٹ میں سیلری نہیں آئی - 
jiyakhan11
 

زندگی میں جدوجہد کرنا ⁧‫ابو‬⁩ سے سیکھ لو
اخلاق و کردار ⁧‫امی‬⁩ سنوار دے گی👇🏻
باقی کپڑے اور برتن دھونا ⁧‫بیوی‬⁩ سکھا ہی دیتی ہے🤣😂🤣

سمجھ میں نہیں آتا کہ ایسی جگاڑو قوم معاشی ترقی میں پیچھے کیوں ہے؟
j  🔥 : سمجھ میں نہیں آتا کہ ایسی جگاڑو قوم معاشی ترقی میں پیچھے کیوں ہے؟ - 
Funny joke
j  : hehhehehe😂 - 
jiyakhan11
 

افسوس ناک خبر 😥😓
پشاور میں 17سالہ نوجوان نے جیب خرچہ نہ ملنے پر پنکھے میں رسی ڈال کر اسے نیچے اتارا اور کباڑی کو بیج دیا__😅😅

jiyakhan11
 

مشاہدے میں آیا ہے کہ بدتمیز انسان سے لوگ
عموماً بہت تمیز سے بات کرتے ہیں
Agree..?

jiyakhan11
 

آپ کتنے بھی ایماندار کیوں نہ ہوں.... دوسروں کا ایمان "چیک" کرنے کا حق نہیں رکھتے....😊

دل کی ضد تھی کہ شکایت نہیں کرنی ورنہ
تم سے تو وہ گلے ہیں کہ ____ بس رہنے دو
j  : دل کی ضد تھی کہ شکایت نہیں کرنی ورنہ تم سے تو وہ گلے ہیں کہ ____ بس رہنے دو - 
ڈوبنا ہی پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے🙂
غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا✨
j  : ڈوبنا ہی پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے🙂 غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا✨ - 
jiyakhan11
 

سیرتوں کا حسن کیا جانے
صورتوں کے بھیکاری لوگ 🥀

وقت لگتا ہے وقت گزرنے میں بھی 🖤🥀
j  : وقت لگتا ہے وقت گزرنے میں بھی 🖤🥀 - 
jiyakhan11
 

ایسا حقیقتوں سے تصادم ہوا کہ پھر..✨
میں تو بچ گئ مگر میرے خواب مر گئے..💔

jiyakhan11
 

باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں اور اگر دل میں رکھ لی جائیں تو انسان مر جاتا ہے ..💯🔥

jiyakhan11
 

ہمیں خدا سے محبت تو سکھائی ہی نہ گئی
جنت کی ہوس ، دوزخ کی آگ سے ڈرایا گیا فقط ! 💯🥀

jiyakhan11
 

"جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو پنسل کی جگہ پین اس لیے دیا جاتا ہے تاکہ ہم سمجھ جائیں کے اب ہماری غلطیاں مٹانا آسان نہیں "🖤🥀

jiyakhan11
 

ڈیلیٹ جتنا تیزی سےہوتا ہےاتنی تیزی سےڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا کیونکہ وقت بنانےمیں لگتاہے بگاڑنےمیں نہیں پھر چاہےوہ ایپلیکیشن ہویا رشتے_🖤🥀

jiyakhan11
 

"اگر محبت کے سو حصے کیے جائیں تو ننانوے حصوں کے حقدار ماں باپ ہیں"❤

jiyakhan11
 

*زندگی* کی کتاب میں
ہر قسم کا چیپٹر شامل ہوتا ہے
ہر صفحہ نئی داستان سناتا ہے…

jiyakhan11
 

کبھی کبھی میٹھی گفتگو کر کے لوگ آپکو
عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں 💔🔥💯