ڈیلیٹ جتنا تیزی سےہوتا ہےاتنی تیزی سےڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا کیونکہ وقت بنانےمیں لگتاہے بگاڑنےمیں نہیں پھر چاہےوہ ایپلیکیشن ہویا رشتے_🖤🥀
"اگر محبت کے سو حصے کیے جائیں تو ننانوے حصوں کے حقدار ماں باپ ہیں"❤
*زندگی* کی کتاب میں
ہر قسم کا چیپٹر شامل ہوتا ہے
ہر صفحہ نئی داستان سناتا ہے…
کبھی کبھی میٹھی گفتگو کر کے لوگ آپکو
عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں 💔🔥💯
بیس ہزار کا کوئی اچھا سا موبائل بتائیں 😌
اور انیس ہزار نو سو روپے جمع کرنے کا طریقہ بھی 🙊
کیونکہ میرے پاس صرف 100 روپے ہیں 🙈
😂😂😂😂
جب سے ہوش سنبھالا ہے
پاکستانی روپیہ صرف ٹاس کے وقت ہی اوپر جاتے دیکھا ہے
😂😆
خاموشی میں ہی راحت ہوتی ہے
لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے
ہم پاکستانی اپنی غلطی تسلیم نہیں کرتے اسرائیل تو دور کی بات ہے۔😂😂
توڑنا نہیں جوڑنا سیکھیں،
کیونکہ توڑنے والوں کی حویلیاں ویران اور جوڑنے والوں کی قبریں بھی آباد رہتی ہیں❤🙂
جو مخلص رہنے کی کوشش کرتے ہیں وہ ہمیشہ سزا پاتے ہیں.
لوٹ بھی آئیں تو پہلے جیسے کہاں رھتے ھیں*
میں نے بچھڑے ھوے لوگوں پہ بڑا سوچا ھے.❤🥀"_
لایا گیا مقامِ خودکشی تک ہمیں..💔•
پھر فتوی لگایا گیا مرنا حرام ہے.🔥🥀"_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain