Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 

: ﻋـــــــﺸـــــــــﻖ ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧــــــــــــــــــﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ😞😞🔥🔥
ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣــــــــــﺤـــــــــــــــــﻞ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ:♡🔥🔥

jiyakhan11
 

ہم "حسین ترین" امیر ترین" ذہین ترین" اور زندگی میں ہر حوالے سے "بہترین" ہو کر بھی بالآخر مر ہی جائینگے
😢😢
تکبر کبھی نہ کرو

jiyakhan11
 

شیخ مکان دیکھنے گیا ایک بندے نے کہا اس میں جن رہتے ہیں ۔ ۔
کیندا کوئی گل نی آدھا کرایہ اُو دے دین گے😒😝😂✌🏻
😊

jiyakhan11
 

بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لوگ بے عزت کرنے سے پہلے
آفیشل اجازت لیتے ہیں ۔جیسا کہ
برا نہ منانو تو #ایک_بات__کہوں۔۔
😂😂😂😆😆😆🤭🤭🤭😝😝😝☝🏿

jiyakhan11
 

اگر مرد کہے کہ ٹھیک ہے
تو اس کا مطلب لڑائی ختم!!
لیکن اگر عورت کہے "ٹھیک ہے"
تو سمجھیں لڑائی ابھی شروع ہوئی ہے 😂

زندگی میں اگر کچھ بننا چاہتے ہیں
تو ڈھیٹ بن جاو
باقی سب کچھ ٹھیک ہو جاۓ گا
j  : زندگی میں اگر کچھ بننا چاہتے ہیں تو ڈھیٹ بن جاو باقی سب کچھ ٹھیک ہو جاۓ گا - 
jiyakhan11
 

بیوی: دو گھنٹے ہو گئے ہیں "گوشت" پک نہیں رہا۔
میاں: تم ایسا کرو گوشت سے "پندرہ منٹ" بات کر کے دیکھو
🤓🙊

jiyakhan11
 

بات کچھ یوں ہے کہ......
میرا پسندیدہ شخص اگر کسی اور کا بھی پسندیدہ ہو تو پھر وہ میرا پسندیدہ نہیں رہتا........ 🖤

jiyakhan11
 

ویسے تو انسان خاک ھے🔥✨
مگر لفظوں میں آگ لیے پھرتا ہے⁦❤⁩💯

jiyakhan11
 

ہم انسان انا کے پتلے ہیں ۔
اپنی انا کی تسکین کی خاطر خوبصورت رشتے اور مخلص دوستوں کو چھوڑ دیتے ہیں پر جھکنا گوارا نہیں کرتے

jiyakhan11
 

دِلوں کو بے مراد کر کے دِل کی مراد پوری نہیں ہوتی...
#خلیل الرحمان قمر

ناران کاغان... یہ قوم دو ماہ پہلے بھوک سے مر رہی تھی😬
j  🔥 : ناران کاغان... یہ قوم دو ماہ پہلے بھوک سے مر رہی تھی😬 - 
jiyakhan11
 

پنجابی کھانے پینے کے اتنے شوقین ہوتے ہیں کہ
غصے میں بھی کھانے کا ہی مشورہ دیتے ہیں
کھسماں نوں کھا۔۔!🤣🤣🤣

jiyakhan11
 

وڈے حاجی صاحب پوچھ رہے ہیں۔
کیا شادی شدہ لوگ بھی اپنے گھر
کی چھت پر آزادی کا جھنڈا لگا سکتے ہیں ؟

jiyakhan11
 

جیسے جیسے عید دور جارہی ہے۔ ۔پلیٹ میں بوٹیوں کے درمیان سوشل ڈسٹنس آتا جا رہا ہے 😂😂😜

jiyakhan11
 

جج۔ اس عمر میں لڑکی کو چھیڑتےھو، تم معافی کے لائق نہیں
60 سال کا بوڑھا بولا۔ میری بھی تو سنیں
جج۔ تم کونسے 20 سال کے لڑکے ھو جو تمھاری سنوں
بوڑھا ۔ سرکار 40 سال پرانا کیس ھے ۔ جس کو چھیڑا تھا ،
وہ بھی اپنے پوتے کے ساتھ آئی ھے🤭🤣🤣

which one is best
j  : which one is best - 
jiyakhan11
 

امیر کے غصے کو کہتے اس کا (BP ) زیادہ ہے
اور غریب کے غصے کو کہتے اسکا دماغ خراب ہے

jiyakhan11
 

اب دیکھنا انڈیا والے ہماری نقل کریں گے کل آزادی منائیں گے😏

jiyakhan11
 

محبت بھی کتنی سيانی ہے کسی طلاق شدہ بیوہ کسی معذور کسی سانولی سے نہیں ہوتی جب بھی ہوتی ہے خوبصورت صورت سے ہوتی ہے✌❤