Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 

ڈوبنا پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے🔥✌
غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا

jiyakhan11
 

بات تو ساری سمجھ کی ہے
کچھ خاموشی بھی سمجھ جاتے ہیں
اور کچھ الفاظوں سے بھی نہیں سمجھتے

jiyakhan11
 

سزا خطاؤں کی ہوتی ہے، خامیوں کی نہیں ۔ کسی کو سمجھانے سے پہلے اس کو سمجھنا ضروری ہوتا ہے ۔،۔

jiyakhan11
 

#بہــــــــت روکا دل کو____مگر کہاں تک روکتے 💞
#محبت بڑھتی گئی_____تیرے نخروں کی طرح_😍☺️

jiyakhan11
 

مشورہ دیتا تھا وہ مجھے مردوں سے دور رہنے کا
بڑا خوب واقف تھا وہ اپنی ذات سے...

jiyakhan11
 

غم دے کر دلاسے کیسے؟
یہ تسلی کیسی یہ تماشے کیسے؟🥀🔥

jiyakhan11
 

خوابوں پر زندگی بسر نہي ہوتی،
آنکھیں کھولنی پڑتی ہیں۔

jiyakhan11
 

پڑی ہوئی تھی کوئی بدعا میرے پیچھے
ورنہ میں کب تیری باتوں میں آنے والی تهی

jiyakhan11
 

خدایا تیرے فیصلوں پہ راضی ہوں میں--
مگر دل اُسے پانے کی لئے ترستا ہے💔

jiyakhan11
 

بیوی نے انگلی کے اشارے سے شوہر کو بلایا
شوہر کیا بات ہے
بیوی کچھ نہیں انگلی کی طاقت چیک کر رہی تھی
۔۔۔۔۔😜

jiyakhan11
 

-"بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتے ہیں جتنی بھی محبتیں ڈال لیں وہ خالی ہی رہتے ہیں.🙂💔🥀"_

jiyakhan11
 

گاڑی کے اوپر پاکستان کا جھنڈا اور گاڑی کے اندر انڈیا کے گانے سننے والو وطن کی ہوائیں تمہیں در فٹے منہ کہتی ہیں
👉😂👈😂👉

jiyakhan11
 

⭕بعض دکھ بھی گونگے انسان کی طرح ہوتے ہیں۔۔🤫😔
نہ کسی کو بتائے جا سکتے ہیں۔۔
اور نہ ہی کوئی سمجھ سکتا ہے۔۔بس چپ چاپ پالے جا سکتے ہیں۔۔

jiyakhan11
 

*بھروسہ صرف رب کی ذات پر کرو لوگوں کا کیا ہے؟ چھوڑ جاتے ہیں یا توڑ جاتے ہیں....!!!!!*

jiyakhan11
 

پہلے کبھی نمرود تھا،!!، پھر فرعون تھا،!!، پھر یزید تھا۔۔ اور ہم اس دور میں پیدا ہوئے ہیں۔۔۔ جہاں سبھی ایک وقت میں موجود ہیں۔۔۔۔۔۔!!!

jiyakhan11
 

بولنا سب کو آتا ہے بس کسی کا دماغ بولتا ہے کسی کا اخلاق اور کسی کی زبان 😇

jiyakhan11
 

عادتیں اچار نہیں ہوتیں کہ ڈال لی جائیں عادتیں تو دیمک ہوتی ہیں، یہ لگ جایا کرتی ہیں....!!

jiyakhan11
 

سب ممبر بےوفا ہوگئے😞
ہم بھی سب سے خفا ہوگئے😥
پھر بھی ایک لائک اور ایک کمنٹ کردیا کرو ظالمو 🤗
لگتا ہے سب کے سب اغواء ہوگئے😂

jiyakhan11
 

دو آنکھوں میں ___دو ہی "آنسو"
اک "تیرے" لیئے ___اک تیری "خاطر"

jiyakhan11
 

کامیابی پر مٹھائی مانگنے والے
تکلیفوں میں نظر نہیں آتے...
😔😔