کامیابی پر مٹھائی مانگنے والے
تکلیفوں میں نظر نہیں آتے...
😔😔
خود پے بیتے تو درد
دوسروں پہ بیتے تو ڈرامہ
واہ رے زمانہ🤡
بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠️
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.
میرے علاوه کسی اور کی طرف دیکھیں تو سہی 😤
رسی سے باندھ کے رکھوں گی 😂
لڑائی بھی کروں گی 💪
اور پٹائی بھی کروں گی 👊
لباس "جسم" کا
اور سوچ "روح" کا پہناوا ہوتی ہے
لہٰذا دونوں کو عمدہ رکھیں 🔥
﹋\_
(҂`_´)
<,︻╦╤─ ҉ ---💥
_/﹋\_
جو جو اپنی زندگی سے تنگ ہے ۔۔۔ مجھے بتائے نیا پستول لیا ہے چیک کرنا ہے۔۔۔😌
#__🔥

زندگی میں خوش رہنے کا بہترین اصول اگر کوئی آپ کو بلاوجہ تھوڑا سا بھی نظر انداز کرتا تو آپ اس کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیں 😝
سفر شروع تو ہونے دے اپنے ساتھ مرا___
تو خود کہے گا یہ کیسی بلا کے ساتھ ہوں میں___
نخرے تو والدین اُٹھاتے ہیں،
لوگ تو صرف اُنگلیاں اُٹھاتے ہیں.
عزت کرنے پر آ جاوں تو مجھ سا موئدب نہیں کوئی
کسی بات ہر ڈٹ جاؤں ۔۔۔۔۔تو بغاوت مشہور ہے میری
ﺟﻮﻟﻮﮒ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﮑﺎ ﺷﮑﺮﯾﮧ
ﺟﻮﻧﮩﻴﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﻣﺖ ﮐﺮﻭ ﻣﯿﮟ ﻧﮯﮐﻮﻧﺴﺎﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻟﮍﻧﺎ ﮬﮯ😒🙃😂
عجب ھے زندگی کی قید میں
دنیا کا ہر انساں
رہائ مانگتا ھے،
اور رہا ھونے سے ڈرتا ھے
وہ جو اپنی قسمت میں مجھے پائے گا
اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلائے گا 😂😌
نرس : لمبا سانس لو...
کیا محسوس ہو رہا ہے ؟
باجی پرفیوم بڑا مست اے 😝
عشق میں کچھ نہیں رکھا صاحب
جو بھی رکھا ہے ،فریج میں رکھا ہے 🙈
"___🌹🌾"
"جو مخلص ہیں وہ بیوقوف تصور کیے جاتے ہیں, یہاں مطلب پرست عقل مند کہلائے جاتے ہیں"💔🔥
ہر بار قصور تربیت کا نہیں ہوتا...
بعض اوقات کچھ رنگ صحبتوں کے بھی چڑھتے ہیں
عید مک گئ
چلو ہن 14 اگست🇵🇰 دے پیچھے پے جاؤ۔۔🙆
مجھ کو رنگوں کی طرح لگتی ہے دنیا ساری
رنگ,رنگوں میں ملیں___ رنگ بدل جاتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain