Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 

شادی وہ حادثہ ہے
جس کی ایف آئی آر مولوی کاٹتا ہے..
😂

jiyakhan11
 

" کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو.🙂
" نادان ہو، قصہ یوسف نہیں سنا ؟💯💔🔥👌

jiyakhan11
 

لوگ آپ کے اندر آپ کا دکھ تلاش نہیں کرتے
انہیں اس تماشے کی کھوج ہوتی ہے جو آپ کے ساتھ ہوا ہو۔۔۔💯

اک تیرے رنگ کے __ حصار میں ہوں 
مجھ پہ چڑھتا نہیں کسی اور کا رنگ
j  : اک تیرے رنگ کے __ حصار میں ہوں مجھ پہ چڑھتا نہیں کسی اور کا رنگ - 
jiyakhan11
 

زندگی میں عزت کرنا سیکھو😒
اچھے لوگ بار بار نہیں ملتے.... 😍
اور میرے جیسے تو بلکل بھی نہیں ملتے ..
😜😁😜

jiyakhan11
 

کتنے چالاک ہیں کچھ میرے اپنے بھی
تحفے میں گھڑی تو دی مگر کبھی وقت نہیں دیا

وفائیں خون میں ہوتی ہیں
انسان تو سب مٹی کے ہوتے ہیں
j  : وفائیں خون میں ہوتی ہیں انسان تو سب مٹی کے ہوتے ہیں - 
jiyakhan11
 

شوہر نے 2nd شادی کا ارادہ کیا، بیوی کو پتہ چل گیا جمه کے دن نکاح تھا شوہر جمعرات کو سویا جب اُٹھا تو تیار ہونے لگا بیوی نے پوچھا کہاں جا رہے ہو تو بولا جمعہ کے لیئے بیوی بولی آج اتوار ہے نیند کی گولیاں دی تھی تو 2 دن بعد اٹھے ہو اب ایسا سوچا تو قیامت والے دن ہی اٹھو گے 🤣👆🤣

jiyakhan11
 

👑ہمیں حد میں رہنا پسند ہے 👑
👑لوگ اسے غرور کہتے ہیں

jiyakhan11
 

گوشت کھاتے وقت داخلہ پالیسی کا خاص خیال رکھیں نہیں تو خارجہ پالیسی خود مختار ہو سکتی ہے😜🤪
احتیاط علاج سے بہتر ہے

jiyakhan11
 

پھر سے اٹھوں گی ذرا دم تو لینے دو
غم کی بارش کو ذرا تھم تو لینے دو۔۔۔

jiyakhan11
 

شاید نئے رابطے میں ہو گا
عید بھی بھولتا ہے بھلا کوئی
شائد ؟؟💔

jiyakhan11
 

کسی سے شدید نفرت اور اختلاف کے باوجود اسکے بارے میں اپنی زبان کو قابو میں رکھنا ہی انسانیت کی معراج ہے۔

jiyakhan11
 

دکھی گانے بتاؤ
فریج میں رکھی چاکلیٹ غائب ہے🙄🥺💔

jiyakhan11
 

بہت فکر ہوتی ہے☹️ مجھے اپنی ساس کی❤️
اکیلی سارا کام کرتی ہونگی 🙁🥺

jiyakhan11
 

جب *لالـــــــــــــچ* کے بازار آباد ہو جائیں،
تَو رِشتُوں کے شہر *"وِیران"* ہو جاتے ہیں،
چاہے یہ رِشتے خُون کے ہوں،
یا دوستی کے•••••

jiyakhan11
 

ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں
😜
آپ بتائیں آپ پاگل ہیں ؟
😂😆

jiyakhan11
 

کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے #مگر,,,, 💞
#نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں #ملاتے,,,,💞

jiyakhan11
 

❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕

jiyakhan11
 

ایک آدمی تندور پے روٹیاں لینے گیا،
تو اس کی باری لیٹ تھی، وہ غصہ ہو کر
کہنے لگا، کہ جلدی کروں۔
تندور والے نے کہا، کہ اگر اتنے بہادر ہوتے تو بیگم سے روٹیاں بنواتے ۔۔۔۔😁😂😂😂