تجھے دیکھتے ہی رب سے کردی یہ ارزو_🙈
آل تو جلال تو آئی بلا کو ٹال تو_😁😂
کوٸی بتاۓگا یہ غلطیوں پر ڈالنے والا پردہ کہا سے ملتا ہے 😜
خسارے ھی خسارے میں ھُوئی تھی
محبت استعارے میں ھُوئی تھی
خدا سے میری پہلی گفتگو بھی
سراسر تیرے بارے میں ھُوئی تھی
قبضہ دل تم سے چھڑانا ہے
دل کا مالک خود کو بنانا ہے
بن مول اس میں رہتے ہو
اب مول اس کا لگانا ہے
ازقلم عابدہ زی شیریں
جن کو هم اچهے نہیں لگتے
وہ کونسا ہمیں گلاب جامن لگتے ہیں
مجھ میں کتنے راز ہیں بتلاؤں کیا
بند ایک مُدت سے ہوں کُھل جاؤں کیا
عاجزی ، مِنت ، خوشامد ، اِلتجا
اور کیا کیا کروں مر جاؤں کیا
جب دلوں میں فرق آجائے تو پھر شاپروں میں بھی فرق آجاتا ہے...!!
وڈا شاپر فلانے دا...
نکا شاپر ٹمکانے دا 😂😂
مرد بڑی پیاری چیز ہے
کبھی ایک لڑکی کی خاطر دوسری کو نہیں چھوڑتا۔بلکہ دونوں کو پوری طرح ایڈجسٹ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔۔۔۔۔۔😜🤣🤣
اگر ڈاکٹر نے بڑے گوشت سے منع کیا ہو تو کیا بڑے گوشت کو چھوٹا چھوٹا کروا کے کھا سکتے ہیں 🤔🙄😁😜
🌸✨______
تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر...🙂
اور پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو...🖤
جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے😒😒😒
اللہ کر ے ان نظروں کو عینک لگ جائے😝😂
جانوروں کا ذبح کرنا "سنت ابراہیمی" ہے
اور نفرتوں کو ذبح کرنا "سنت رسول ﷺ" ہے
معصوم سا سوال ۔۔۔۔
بجلی کی تار پکڑنے سے کیا ہوتا ہیں 🙉
💓ہم بھی کسی کے دل کے حوالات میں قید تھے کبھی🔥
❣ پھر اس نے غیروں کی ضمانت میں ہمیں رہا کر دیا❣
آپ اپنے گھر میں کونسے عہدے پر فائز ہیں ؟
میں
وزیر آرام و خوراک😝😂
سب کے دلوں میں دھڑکنا ضروری نہیں ہوتا کچھ لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکنے کا اپنا ہی مزہ ہے🦅
پرانے ڈاکڑوں کی پرچی پر "ہوالشافی" لکھا ہوتا تھا آجکل کے ڈاکڑز کی پرچی پہ لکھا ہوتا ہے
...کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْت....
ڈاکٹر کی لکھی 💊💊💊💊دوا اس کے ساتھ والے اسٹور کے علاوہ کسی عام میڈیکل اسٹور سے نہ ملےتو سمجھ لینا یہ مسیحا نہیں قصائی کا بچہ ھے
ڈاکٹر ،فیصل آبادی اماں سے
اماں روٹی کھا لیتی ہو
اماں،نا پتر میں تاں CNG تے آں
😃😃😃😃😄😄
عقل بادام کھانے سے نہیں
بلکہ غلط جگہ online خریداری کرنے سے آتی ہے
😜😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain