گھر والے آپ کی قبر کو باہر سے ماربل لگا کر خوبصورت کردیں گے
لیکن قبر کی اندر کی خوبصورتی کے لیے آپ کو خود محنت کرنی پڑے گی
ماں بیٹی سے:-جلدی سے پانی لاو ۔میں مری جا رھی ہوں۔
بیٹی:-میں بھی جاوں گی۔🤭🤣
کسی کی بیٹی دیکھنے جانے سے پہلے اپنا بیٹا دیکھ کہ جانا چاہئے، وہاں جاکر اس بیٹی کے نقص نکالنے سے پہلے اپنے بچوں کا رنگ، قد، تعلیم اور سب کچھ بھی مدنظر رکھنا چاہیے..
سکول میں وہ کونسا سبجیکٹ تھا جس کو پڑھنے سے آپ کو موت کا فرشتہ دیکھائی دیتا تھا ؟ 😜😜😜
کبھی کبھی کسی کے رویے اتنے چبھتے ہیں کہ
ہم چپ سے ہو جاتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ کیا ہم واقعی
اتنے برے ہیں..
وقت دکھائی نہیں دیتا
مگر دکھا بہت کچھ دیتا ہے
زندگی میں بس دلوں کو جتنے کا مقصد رکھیں ورنہ دنیا توجیت کر سکندر بھی خالی ہاتھ ہی گیا تھا
آج میں نے اور چھوٹے بھائی نے بلی کے چاروں بچوں کو شیمپو سے دھویا پھر امی نے ہم دونوں کو جوتی سے دھویا😔
وہ عطاء کرنے پر آ جائے
تو مانگنے🤲 کا
طریقہ بھی سکھا دیتا ہے
اللہ تعالیٰ آپ سب کی جائز خواہشات
بہت ڈر لگتا ہے مجھے ان لوگوں سے.......
.....جو...
باتوں میں مٹھاس رکھتے ہیں اور دل میں زہر😎
تعلق میں اداکاری کا نہیں وفا داری کا معاملہ رکھیں
سچی باتیں , مشکل راستے ,اور سیدھے لوگ اکثر لوگوں کو پسند نہیں آتے

خاک سے بنے انسان میں
اگر خاکساری نہ ہو
تو اس کا ہونا اور نہ ہونا برابر ہے!
صورتیں کتنی ہی حسین کیوں نہ ہوں
نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ہیں۔۔۔۔
میرا کمال میرا ہنر پوچھتے ہیں لوگ___!!
اک باکمال شخص میری دسترس میں ہے..
یا اللّہ ! موت کی تلخی، قبر کی سختی،
حشر کی شرمندگی اور جہنم کی گرمی سے ہماری حفاظت فرما، آمین۔
ﺗﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ
ﻣﺠﮭﮯ.🔥
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮨﯽ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﯿﺎ.♥🥀"_
اللہ سے رجوع کرنے میں دیر نہ کریں
بیشک اس نے عرش الہی پر تحریر لکھی ہے
" میری رحمت میرے غضب پر حاوی ہے "
یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے
لمحوں نے خطاء کی تھی صدیوں نے سزا پائی
بہترین انسان وہ ہے..🙈
جسکی آپ پوسٹ پڑھ رہےہیں..🙊😜😍
سب کو مت بتانا,بندہ نظروں میں آجاتا ہے..🤭🤣🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain