Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 

یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کہ کچھ یاد نہیں ۔ ۔ ۔
تیری یاد میں سب بھول گئے کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں۔۔!!💔

jiyakhan11
 

لوگ کہتے ہیں
آہستہ بات کرو دیواروں کے بهی کان ہوتے ہیں👂
ٹهیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا😝
سن بهی لیں تو بتا نہیں سکتیں🙊🙊😜😜..

jiyakhan11
 

ایک آدمی درخت سے الٹا لٹکا ہوا تھا ۔۔
کسی نے پوچھا یہ کیا کر رہے ہو ۔۔؟؟
آدمی : سر درد کی گولی کھائی تھی۔۔
الٹااسلئے لٹکا ہوں گولی کہیں پیٹ میں نہ چلی جائے ۔۔😄

jiyakhan11
 

ایک بوڑھی عورت گر پڑی😥
میں نے بھاگ کر جلدی سے اٹھایا😌
اماں نے سر پر ہاتھ پھیرتے ہوئے دعا دی🙈
بیٹا تونے مجھے اٹھایا رب تجھے اٹھائے 😎🙏🏻
حد ہے ویسے😁😂😒

jiyakhan11
 

بیوی: مہمان آ رہے ہیں اور گھر میں دال کے سوا کچھ نہیں ہے۔
شوہر: جب وہ آ جائیں تو ایک برتن گرانا ، میں پوچھوں گا کیا ہوا تو تم کہنا کہ قورمہ گر گیا ہے۔
پھر دوسرا برتن گرانا ، اور کہنا بریانی گر گئی ہے ، پھر میں کہوں گا چلو دال ہی لے آؤ۔
جب سچ میں مہمان آ چکے تو اچانک برتن گرنے کی آواز آئی
شوہر: کیا ہوا؟؟
بیوی: دال ہی گر گئی منحوس!!!!

jiyakhan11
 

ہمیں اتنا مضبوط تو ہونا ہی چاہئے کہ کسی انسان کو لفظوں سے ہمارا سکون چھیننے کا اختیار نہ ہو

jiyakhan11
 

ﻭﮦ ﮐﻮﻧﺴﺎ ﻣﻠﮏ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺁﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ🌩 ﭼﻤﮑﺘﮯ ﮨﯽ ﺯﻣﯿﻨﯽ ﺑﺠﻠﯽ ﻏﯿﺐ
ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ🤔🤔

jiyakhan11
 

رشتہ رکھو تو سچا.....
ورنہ الوداع ہی اچھا...😊

jiyakhan11
 

اس نے پوچھا حسن کیا ہے
میں نے اپنی تصویر سینڈ کر دی اس نے بلاک کردیا😣
لگتا حسن برداشت نہیں ہوا😂
🙉🙈

jiyakhan11
 

آپ مان ہی نہیں رکھ پائے
اب اکیلی محبت کا کیا کرنا

jiyakhan11
 

سرکاری اسپتال کا مطلب اپنی جان سے ہاتھ دھونا پرائیویٹ اسپتال کا مطلب اپنے کل اثاثے سے ہاتھ دھونا۔ اس لیے بار بار ہاتھ دھوتے رہیں تاکہ کسی بھی چیز سے ہاتھ نہ دھونا پڑے

jiyakhan11
 

خودکشی کرنے والے کا بھی
کوئ نہ کوئ قاتل ھوتا ھے

jiyakhan11
 

نیکی ایسے کرو جیسے شادی شدہ مرد گھر کے کام کرتا ہے اور تیسرے بندے کو خبر تک نہیں ہوتی 😂😂

jiyakhan11
 

لداخ بارڈر پر بھارتی فورسز میں خوف و ہراس😰.. ایک شکل کے 10,10فوجی آکر پٹائی کرتے ہیں
😁

jiyakhan11
 

کچھ خاص دلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں
محبت معجزہ ہے، معجزے کب عام ہوتے ہیں

jiyakhan11
 

اجڑے باغ کو تو محنت سے سجایا جا سکتا ہے مگر آپ کوڑے کے ڈھیر کو کبھی نہیں سجا سکتے۔۔۔
ویسے ہی کچھ لوگ کوڑے کی مانند ہوتے ہیں جتنی مرضی جان چھڑکیں۔۔ محبتیں نچھاور کریں۔۔ وہ ہمیشہ کوڑے کا ڈھیر ہی رہتے ہیں ۔

jiyakhan11
 

اگر تمہیں ایک دوسرے کے اعمال کا پتا چل جائے تو تم ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کرو، اللہ نے تمہارے عیب چھپا رکھے ہیں اس پر شکر کرو۔۔

jiyakhan11
 

بیوی: آپ بہت بھولے ہیں آپ کو ہر کوئی بےوقوف بنا سکتا ہے
شوہر: شروعات تو تمھارے ابا نے ہی کی تھی😂😂😂

jiyakhan11
 

بہت ہوگئ اردو انگلش شاعری ! اب ذرا چا یئنز میں شاعری کرتے ہیں😎 . . . کیںونکہ ٢٠٣٠ سے پاکستان میں بھی چایئنز پڑھائ جائے گی . . شعر عرض کیا ہے . . چن شو شوئ ٹنگ پونگ چن پو
فراز
شن چنگ چی پوئ پوئ سوئ دھوئ چوئ اوئ اوئ
واہ واہ واہ!!! رولا دیا ظالم نے یار😂😂

jiyakhan11
 

اگر اللہ کہتا ہے مشکل کیساتھ آسانی ہے تو یقین رکھنا کیوں کہ اسکی کہی ہوئی بات میں حکمت ہوتی ہے
❤️