Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 

ہم اُس قوم سے تعلق رکھتے ہیں
جو کرونا کو ڈرامہ
اور
ارطغرل کو حقیقت سمجھتی ہے..

jiyakhan11
 

زندگی اک جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے
جانے کس جرم کی پاءی ہے سزا یاد نہیں

jiyakhan11
 

استاد: تم لیٹ کیوں آئے ھو
شاگرد: امی ابو لڑ رہے تھے اس لئے .
استاد: وہ لڑ رہے تھے تو تم کیوں لیٹ آئے .
شاگرد: میرا آیک جوتا امی کے پاس تھا اور ایک ابو کے پاس........😀😀

jiyakhan11
 

کبھی بھی کسی کا دل نہ توڑو💔
دل ہميشہ ايک ہوتا ہے❤
ہڈياں توڑو ہڈياں
206 ہوتی ہيں

jiyakhan11
 

اُن بندوں کا علاج ابھی تک دریافت نہیں ہوا
جو دو لوگوں کی گفتگو میں "کیا ہوا کیا ہوا"
کہہ کر اِنٹری مارتے ہیں...😂😂

jiyakhan11
 

عِشق منزل۔عِشق رستہ۔عِشق خِضَر راہ بھی
خُود نہیں مٹتا مگر ہستی مٹا دیتا ہے عِشق..

jiyakhan11
 

خُود ہی وہ آ گیا تھا دل کے قریب
ہم ہیں مارے ہوئے سہولت کے۔
💔

jiyakhan11
 

لوگوں کی حقیقتیں سامنے آتی گئی اور میں اپنی دنیا میں تنہا ہوتا گیا..🔥🖤 "

jiyakhan11
 

بہت دنوں بعد آج میں یہ سوچ کر رو پڑا 🔥💔-٭-
آخر کیا پانا تھا ایسا جو میں نے خود کو ہی کھو دیا۔🥀"_

jiyakhan11
 

محتاط رہیں ایسے لوگوں سے جو پہلے یقین دلاتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں ایک جیسی نہیں ہوتیں پھر بیڑا غرق کر کے کہتے ہیں تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی ۔🔥
•_√🥀

jiyakhan11
 

نا قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میّسر نہ ہونے دیں پھر چاہے وہ روئیں،
چیخیں چلّائیں یا پھر مر جائیں.. 💔🙂

jiyakhan11
 

مبارک ہو آپ کی محبت نے🔥
ہنستے ہوئے انسان کی دنیا اجاڑ دی🔥

jiyakhan11
 

مخالف کی نفسیات کو چوٹ پہنچانے والے جملوں سے حتی الامکان اجتناب بہتر ہے تاکہ آپ اپنی معزز شخصیات پر زبان درازی کا سبب نہ بنیں۔۔

jiyakhan11
 

شاعری کیجئے لیکن کمال کی کیجئے ...
ایک شعر ہمارے نام بھی ارشاد کیجئے💕

jiyakhan11
 

لباس پارساٸی سے, نفاست آ نہیں سکتی۔۔۔۔۔۔۔
نفاست, نفس میں ہوگی تو انسان پارسا ہوگا۔
💯✅

jiyakhan11
 

مجهے تو اب پوسٹ کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے ..😋😉😁 کہیں کسی کو مجھ سے پیار ہی نہ ہو جائے ۔😂

jiyakhan11
 

جب انسان پہ اچھا وقت آتا ہے تو وہ بھولنے والی چیزوں میں سے سب سے پہلے اپنی اوقات بھولتا ہے

jiyakhan11
 

اس دور کے لوگوں میں وفا ڈھونڈ رہے ہو__؟
بڑے نادان ہو صاحب،
زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ رہے ہو__،،🔥

jiyakhan11
 

دنیا میں سب سے زیادہ نفرتوں کا سامنا "سچ"بولنے والوں کو کرنا پڑتا ہے

jiyakhan11
 

ميں تو ريڑيو📻 پے فلم ديکھہ رہا ہوں😊😊
آپ سب کيا کر رہے ہيں🤔