Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 

انسـان مظبوط اتنا ہـــے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر دے...✨
اور کمزور اتنا کہ لفظوں اور لہجـــوں سـے ٹوٹ جاۓ...

jiyakhan11
 

*دنیا میں اس سے بڑھ کر اور کوئی ایوارڈ نہیں ہو سکتا کہ لوگ آپ کی تربیت کی وجہ سے آپ کے والدین کی تعریف اور عزت کریں....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*²⁰²

jiyakhan11
 

خطائیں چھو رہی ہیں آسماں کو
ذرا سوچو وبائیں کیوں نا آئیں 💔💯

jiyakhan11
 

اگر کوئی عورت تم سے تمہارا مرد چرا لے تو اسے وہیں رہنے دو کیونکہ اصل مرد کبھی چوری نہیں ہوتا.💕
بانو قدسیہ

jiyakhan11
 

ایک شخص عید پہ سسرال گیا ساس نے مرغی بنا کر سامنے رکھ دی
داماد : ماں جی اس کی کیا ضرورت تھی
ساس : کوئی بات نہیں بیٹا ہم نے دس مرغیاں پالی ہوئی ہیں
ہم یوں سمجھیں گے ایک مرغی کو کتا کھا گیا

jiyakhan11
 

کسی سے نیکی کرتے وقت بدلے کی امید نہ رکھو
کیوں کہ اچھائی کا بدلا انسان نہیں
بلکہ اللّه دیتا ہے۔ !!❤

jiyakhan11
 

کوئی اچھا سا گفٹ🎁 بتاؤ
کسی کو دینا ہے کم سے کم
20 سے 25 روپے کا تو ہو
ورنہ سستا اچھا نہیں لگتا😂

jiyakhan11
 

بیوی: کہاں ہو
شوہر: آفس میں ہوں کیوں کیا ہوا
بیوی: وہ کچھ نہیں پڑوسن بھاگ گئی ہے اسلئے پوچھا
😯😶😶😏🙄🙄🙄😝😝

jiyakhan11
 

ایک سوال
بدتمیزی کا تعلق تعلیم سے ہوتا ہے یا تربیت سے؟

jiyakhan11
 

تمہاری سزا اتنی ہی کافی ہـــے
تمہیں میں نے خاص سے عام.. عام سے معمولی کر دیا 🔥💯

jiyakhan11
 

ﮏ ﺁﯾﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺳﻮﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣُﺤَﻤَّﺪ ﷺﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﺍ ﻗﺮﺁﻥ ﮨﮯ ❤️

jiyakhan11
 

اور پھر راحتیں بوجھ ہوئی ہم پر،
اور پھر الجھنوں کے دیوانے ہوئے ہم. 🔥

jiyakhan11
 

خدا کرے میرے جانے کی بعد 💦🔥-
- تجھے مجھ سے غضب کی محبّت ہو جائے 💔🥀-

jiyakhan11
 

بے اعتبار سی زندگی ہے اور ہم مستقبل کو سوچ سوچ کے کتنی پریشانیاں پالے بیٹھے ہیں!!!😔😔
🥀

jiyakhan11
 

جانے کس راہ سے آ جائے وہ آنے والا
میں نے ہر سمت سے دیوار گرا رکھی ہے

jiyakhan11
 

خوشی میری کانچ جیسی تھی
نہ جانے کتنوں کو چبھ گئی

jiyakhan11
 

پرندوں میں میرا فیورٹ پرندہ اونٹ🐫🐫🐪 ہے اور آپ کا 😁😁😂😂

jiyakhan11
 

میں انسان ہوں اور آپ کیا ہیں 😊😊😀😁
خبردار کسی نے میری نقل کی تو 😠😠😡
😜😜😝😝🙈🙈😈

jiyakhan11
 

خوشیوں کے منصوبےدھرے رہ گئےاور تقدیرغالب آگئی
" انا للہ وانا الیہ راجعون" طیارےمیں شہید ھونےوالوں کی اللہ تعالی مغفرت فرمائے آمین

jiyakhan11
 

اچانک اموات کی شرح میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے، خدا مرنے سے پہلے توبہ کی توفیق دے اور مرتے وقت کلمہ طیب نصیب کرے۔آمین