Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 

ہــــــے نـا مُجھـــــــے غلط فِہـــــــــــمـیاں..!!
کـے جب بھـی سمجھا، تُجھـے اپنا سمجھا..!!
🌷🌷💘

بچھڑکے پھر سے ملیں گے یقین کتنا تھا
یہ ایک خواب تھا لیکن حسین کتنا تھا
وہ مجھ کو دے گیا الزام بے وفائی کا
حسیں تو خیر وہ تھا ہی ذہین کتنا تھا..
j  : بچھڑکے پھر سے ملیں گے یقین کتنا تھا یہ ایک خواب تھا لیکن حسین کتنا تھا وہ - 
حال ایسا کہ زندگی حرام
دین ایسا کہ خودکشی حرام..
j  : حال ایسا کہ زندگی حرام دین ایسا کہ خودکشی حرام.. - 
نہیں میں کرتا تیرا ذکر کسی تیسرے کے ساتھ ....
تیرے بارے میں بات بس خدا سے ہوتی ہے
j  : نہیں میں کرتا تیرا ذکر کسی تیسرے کے ساتھ .... تیرے بارے میں بات بس خدا سے - 
تیرے خیال میں جب بےخیال ہوتے ہیں
ذرا سی دیر سہی   لازوال ہوتے ہیں
j  : تیرے خیال میں جب بےخیال ہوتے ہیں ذرا سی دیر سہی لازوال ہوتے ہیں - 
میں  تھک  گیا  ھوں  اب
ھوا سے کہو بجھا دے مجھے
j  : میں تھک گیا ھوں اب ھوا سے کہو بجھا دے مجھے - 
jiyakhan11
 

ہمارے لہجے کی سنجیدگی ہمیشہ ہماری "اکڑ" نہیں ہوتی بلکہ ہماری زندگی میں برداشت کی ہوئی تلخیوں کا نتیجہ ہوتی ہے ...🙂💯🔥🔥

jiyakhan11
 

بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا....!!
وہ ایک مان جو تم پر تھا......!!😢

اُس سے مل کر ہوۓ ہیں کار آمد،
چاند، تارے فضول تھے پہلے__!
j  : اُس سے مل کر ہوۓ ہیں کار آمد، چاند، تارے فضول تھے پہلے__! - 
یہ نہیں کہ میری محبتوں کو کبھی خراج نہیں ملا...!!
مگر اتفاق کی بات ہے ،کوئی چاۓ کا ہم مزاج نہیں ملا...!!
j  : یہ نہیں کہ میری محبتوں کو کبھی خراج نہیں ملا...!! مگر اتفاق کی بات ہے ،کوئی - 
حجاب یا نقاب آپ کی پارساٸی ثابت کرنے کےلیے نہیں ہیں - بلکہ یہ اس بات کی دلیل ہیں کہ آپ نے قرآن کی ایک آیت کو تھام رکھا ہے بس!🍂
j  : حجاب یا نقاب آپ کی پارساٸی ثابت کرنے کےلیے نہیں ہیں - بلکہ یہ اس بات کی دلیل - 
بس اب کچھ نہیں کہنا .... خاموشیاں سمجھ لو تو ٹھیک ورنہ لفظوں کو مزید بے مول نہیں کرنا 🙂🥀
j  : بس اب کچھ نہیں کہنا .... خاموشیاں سمجھ لو تو ٹھیک ورنہ لفظوں کو مزید بے مول - 
پــل پــل مـرنــا پـڑتــا ہــے ۔۔۔۔۔
۔صـاحـــب
عشــق کــرنــا کــوئــی۔۔۔۔۔۔ مــذاق نــہیں…
j  : پــل پــل مـرنــا پـڑتــا ہــے ۔۔۔۔۔ ۔صـاحـــب عشــق کــرنــا کــوئــی۔۔۔۔۔۔ - 
ہائے وہ آخری محبت کی صدا...💔💔
.
.
مت جاؤ چھوڑ کر خدا کے لیے...! 💔💔
j  : ہائے وہ آخری محبت کی صدا...💔💔 . . مت جاؤ چھوڑ کر خدا کے لیے...! 💔💔 - 
Social media post
j  : روک لیتی ھے بھٹکنے سے میرے قدموں کو تیری الفت کی عجب مجھ په نگھبانی ھے♥ - 
یاد رہ جاتی ھے بیگانہ روی اپنوں کی 
وقت کا کیا ھے بہر حال گُزر جاتا ھے۔
j  : یاد رہ جاتی ھے بیگانہ روی اپنوں کی وقت کا کیا ھے بہر حال گُزر جاتا ھے۔ - 
متبادل انسانوں کے ہوا کرتے ہیں ۔۔۔۔
محبتوں کے نہیں ۔۔۔۔
j  : متبادل انسانوں کے ہوا کرتے ہیں ۔۔۔۔ محبتوں کے نہیں ۔۔۔۔ - 
اب انہیں چھوڑنے کا دُکھ بھی تیرے دُکھ سا ھے
میں جنہیں تیرے تعلق سے مِلا کرتا تھا۔
j  : اب انہیں چھوڑنے کا دُکھ بھی تیرے دُکھ سا ھے میں جنہیں تیرے تعلق سے مِلا کرتا - 
چائے کو  بھی یہ  وصف حاصل ہے لیکن
تم سے بات کر کے بھی تھکن اتر جاتی ہے
۔❤
j  : چائے کو بھی یہ وصف حاصل ہے لیکن تم سے بات کر کے بھی تھکن اتر جاتی ہے ۔❤ - 
دیپ ہوتے کبھی۔۔۔۔ دریاوٴں کے دھارے ہوتے
اشک آنکھوں میں نہ ہوتے تو ستارے ہوتے۔۔۔!🔥❤
j  : دیپ ہوتے کبھی۔۔۔۔ دریاوٴں کے دھارے ہوتے اشک آنکھوں میں نہ ہوتے تو ستارے -