Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 

بھروسہ صرف رب کی ذات پر کرو ❤
لوگوں کا کیا ہے ؟چھوڑ جاتے ہیں یا توڑ جاتے ہیں 💯🔥

jiyakhan11
 

تمنا بس اتنی سی ہے !
ایک رمضان کا روزہ ہو ❤
اور سامنے حضور کا روضہ ہو❤

jiyakhan11
 

انا پرست نہیں ہوں,لیکن
حق پرست غضب کی ہوں

jiyakhan11
 

ہر وقت عورت کے پردے پر ہی بولتے ہو کبھی مرد کے پردے پر بھی بولو نا. ہر بار سورہ نساء سامنے رکھ دیتے ہو کبھی سورہ یوسف بھی سامنے رکھو نا

jiyakhan11
 

مانگ لو خدا سے گڑ گڑا کے ابھی مغفرت سستی ہے ۔۔۔
کہتے ہیں رمضان میں خدا کی رحمت برستی ہے !!!

jiyakhan11
 

انسانی جسم میں اربوں رگیں ہوتی ہیں
صرف بیوی ہی جانتی ہے
کونسی کب دبانی ہے.
😂🥰😂

jiyakhan11
 

🌸 -
دنیا تباہی کے دہانے پہ کھڑی ہے.🌚 - ||
میں ہوں کہ مُجھے تیری پڑی ہے.🔥🥀"_

jiyakhan11
 

رشتہ وہی کامیاب رہتا ہے جو
دل سے جُڑا ہو ضرورت سے نہیں ❤ "

jiyakhan11
 

دنیا کی سب سےقیمتی چیز"وقت"ہے اپنا وقت انہیں دیں جنہیں اس کی قدر ہو۔

jiyakhan11
 

عشق ہو ، وقت ہو ،کا غذ ہو ،قلم ہو
تیری ذات ہو ،تیرا نام ہو ،اور بس میرے لفظ۔

jiyakhan11
 

ایک انسان کے کتنے رخ ہیں اس کا نہ تو پتہ چلایا جاسکتا ہے اور نہ ہی ان کو مکمل دیکها جا سکتا ہے
ایسا لگتا ہے ہر دوسرے شخص سے ملنے کیلئے لوگ نیا رخ اختیار کر لیتے ہیں...!!!

jiyakhan11
 

سردی گرمی گزر جاتی ہے 😀
یادوں کے موسم نہیں ختم ہوتے🙃
ہم نے چاند پر کیا جانا 😕
ہمارے گھر کے کام نہیں ختم ہوتے 😮🤣🤣😂😛🙈

jiyakhan11
 

روزے دارو،اللہ نبی دے پیارو تے جنت دے حقدارو ۔۔۔گیارواں روزہ مبارک😍💞

jiyakhan11
 

میں نے ہمسائیوں کی بیٹی سے پڑھنے کے لئے کتاب مانگی
اس نے کہا ‘’ میں کتاب دیا نہیں کرتی۔ آپ یہاں بیٹھ کر جتنی چاہیں پڑھ لیں"😒😔😔
چند روز بعد وہ ہمارے پاس جھاڑو مانگنے آئی..
میں نے کہا ‘’ بہن ہم کسی کو جھاڑو نہیں دیا کرتے ، آپ کو جتنی جھاڑو لگانی ہو، یہیں لگا دیں۔ 😂😃😄😅😆
" انج تے فیر انج ای سہی😆😆

jiyakhan11
 

کیا آپ ایسے انسان کو معاف کرسکتے ہیں؟?🔥
جس نے حد سے زیادہ آپکا دل دُکھایا ہو..💔

jiyakhan11
 

کر کے تذلیل حقوق العباد کی
حقوق اللہ نبھانے چلے ہیں لوگ 🖤

jiyakhan11
 

جس چیز کے لئے بچے آپس میں جنگِ عظیم چھیڑ دیتے ہیں
تھوڑی دیر کے بعد وہ چیز زمین پر لاوارث پڑی ہوئی ہوتی ہے
😂😂

jiyakhan11
 

واہ رمضان تیرے انداز نرالے
ڈی پی بدلی سٹیٹس بدلے😊
حاجی ہو گئے سارے😋😋😋💕💕💕😜😜😜😜

jiyakhan11
 

ایک لڑکے اور لڑکی کی منگنی ہوئی ۔😊وہ دونوں روز ایس ایم ایس پہ چیٹ کرتے تھے ۔
آخر ان کی شادی ہو گئی ۔لڑکا لڑکی کا گھونگھٹ اٹھاتے
ہوئے۔
تم واقعی خوبصورت ہو۔تمہیں کیا گفٹ پیش کروں۔
لڑکی شرماتے ہوئے بولی ۔
.
ادلے ہفتے اتھلام آباد تلیں۔۔؟؟؟؟نتیجہ۔۔کم از کم ایک کال تو کر لینی چاہیے تھی۔بس میسج میسج میسج۔
دیکھ لیا میسج کا نتیجہ ۔اب جاو اتھلام آباد 😂😂

جانے کس عمر میں جائے گی یہ عادت اپنی۔۔

روٹھنا اُس سے__ تو اوروں سے الھجتے رہنا!
j  : جانے کس عمر میں جائے گی یہ عادت اپنی۔۔ روٹھنا اُس سے__ تو اوروں سے الھجتے -