انسان وہ لڑائی کبھی نہیں بھول سکتا جس میں اس کے دشمن اس کے اپنے ہوں
قبروں میں ایسے لاتعداد لوگ دفن ہیں ہیں جنھوں نے نماز کل سے شروع کرنی تھی
سحری میں زیادہ پانی پینے سے آپ کے معدے میں سٹور نہیں ہوگا!
یہ خاصیت صرف اونٹ میں ہوتی ھے اس لئے پیٹ کو تربیلا ڈیم مت بنائیں..!!!
یہ جو رویوں کے دکھ ہوتے ہیں ناں، یہ دراڑیں سی ڈال دیتے ہیں۔ ہماری سوچوں میں، یادوں میں، دل میں، یہاں تک کہ جسم و جاں میں بھی 💯
کتنا مشکل ہوتا ہے اس شخص کو منانا،،
جو ناراض بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے۔۔!!
شاعر کہتا ھے کہ دنیا میں محبت کے سوا کیا رکھا ھے.....😑😶😶
لگتا ھے شاعر نے کبھی ذندگی میں برگر,شوارما,پیزا, کوکومو نہیں کھائے ......😋😋
بھاڑ میں گئی محبت بھی........😂😂😆😁🤪🤪🧐



جہنم کا سب سے ہلکا عذاب آگ والے جوتے پہنائے جائے گے اس کی گرمی سے دماغ پگھل کر ناک سے بہہ جائے گا
استغفِرُاللہ
اس سے بھی اور اپنے آپ سے بھی۔💔
ہم ہیں بـے واسطہ کئی دن سے۔🔥🥀"_
دل جس بات پر ضد کرتا ہے
رب اسی بات پر آزماتا ہے
جب عبادت سکون دینے لگے
تو سمجھ جاؤ "اللّٰہ تم سے راضی ہے" 💖
سارابازار کھلا ہے صرف کپڑے جوتے کی دکانیں بند یہ کرونا تو مجھے شوہروں کاایجنٹ لگتا ہے
😂😂
❤محبت نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو❤
❤کے عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی❤
💗💗
اپنی غلطی کا اعتراف کر لینا ایک بہترین خصوصیت ہے اس سے نفس میں عاجزی پَروان چڑھتی ہے اور تکبُر کمزور ہوتا ہے
پلٹ کر جواب دینا بے شک غلط ہے لیکن سنتے رہو تو لوگ بولنے کی تمیز بھول جاتے ہیں
جو لوگ اس ڈر سے شادی نہیں کرتے کہ برتن دھونے پڑتے ہیں ان سے عرض ہے۔۔
برتن دھونے میں صرف پانچ منٹ لگتے ہیں۔۔
😜😂
اگرتم اپنے رب پہ بھروسہ رکھتے ہو تو یہ بھی جان لو کہ تمہارا رب اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دے گا🥀🖤✨

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain