تیری انا کا سورج جہاں مرضی چمکے!!🍂💯🌝
ہماری حدود میں چمکا تو ڈوب جائے گا!! 🌒🔥
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_😌😌😌😌😌😌😌😌😌
نماز کے بدلے جنت
زکات کے بدلے جنت
مگر روزہ کے بدلے اللّٰہ ملے گا
سبحان اللہ

تم انکار کی بات کرتے ہو۔۔۔
عشق میں اف تک کی گنجائش نہیں۔۔۔🥀
❤️🤔🥀❤️
🌹😊*ضروری نہیں کہ ہر تعلق کی وجہ محبت ہو۔*💗
🌹😊*کچھ رشتے محبت سے اُنچا مقام رکھتے ہیں۔
اے میرے مولا.
_" جو ہمارے حق میں بہتر ہےبس وہ عطا فرما۔اور جو نہیں بہتر اس کی سوچ سے بھی محفوظ فرم۔🌺♥🥀"_
#جمعــــــہ_مبـــــارکــــ.🥀||
ہر دُکھی انسان عشق کا مارا نہیں
ہوتا
ہو سکتا ہے کوئی اس کی چائے پی
گیا ہو😂😂🙄🙄
میں کیوں کروں یہ دعا کے تم کو میری عمر لگ جائے😕😳🔫😒
کیا پتا میرا آج آخری دن ہو اور
تسی وی نال ٹنگے جاو۔ 😟😂
بڑا طویل صدمہ تھا _______!!!
تیرے مختصر سے دھوکے کا__!!!
انسان کی پہچان دولت سے نہیں🧐
شناختی کارڈ سے ہوتی ہے پاگلوں😝😝
کیڑی کیڑی کم دی گل دساں میں توانوں 😝😝
دُوسروں کو ہر وقت تولتے رہنے والے ـ خود اکثر بڑے ہی ہلکے ہوتے ہیں
ہر ابتدا سے پہلے ____ ہر انتہا کے بعد
ذات نبی ﷺ بلند ہـے ذات خُـدا کے بعد
❤ ﷺ ❤
وہ محفل میں کر رہا تھا اپنی وفاوں کا تذکرہ
میں جوتی نوں ہتھ پایا تے چپ کر گیا 😂
Ya Qurbannnnnnnnnnnn
🦋💛
بات اتنی الجھى کہ الجھتى ہى ره گئى
بدگماں اتنے تھے کہ سلجھابھى نہ سکے
آخر گزر ہی جائیگی حیات
یہ کوئی تاحیات تھوڑی ہے..
ضروریات ان کو کہتے ہیں جن کو پورا کئے بغیر جینا مشکل ہوتا ہے اور خواہشات وہ ہوتی ہیں جن کو پورا کرنے کے چکر میں جینا مشکل ہوجاتا ھے
لوگ آپکو زندہ مار جاتے ہیں اور بولتے ہیں اپنا خیال رکھنا.🥀💔
دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والےہتھیار لفظ زبان اور لہجے ہیں عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain