*__🌱 تا عمر بس ایک ہی سبق یاد رکھئیے_*
*_تعلق اور عبادت میں نیت صاف رکھئیے_*🔥💯
ﺑﯿﺰﺍﺭﯼ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﺮ ﺗﻌﻠﻖ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ
.. ﺳﮯ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﭼﮭﻮﮌﮮ ﮨﯿﮟ ﺗﺐ
...ﺳﮯ
امریکہ نے چوریاں پکڑنے والی مشین ایجاد کر لی۔ امریکہ میں 30 منٹ میں 50 چوریاں ہوی۔ انڈیا میں 100 چوریاں اور پاکستان میں 15 منٹ میں مشین ہی چوری ہو گںی

رابطے ختم کرلیے سب سے
اب مجھے اپنے ساتھ رہنا ہے🥀♥️

شوہر اور بیوی کی لڑائی 😂
شوہر: کُتی😡
بیوی: کُتا 😏
بچہ مسکرا کر:
تو پھر میں ٹومی
☺🤭🤭🤣😁
پہلے چائنہ نے ٹچ موبائل کڈے ، فیر ٹچ LED کڈی، فیر ٹچ کاراں کڈیاں،
ہن اننی دیاں نے ٹچ بیماری کڈ دتی 🙄😒🙄
اشکوں کے دیپ پلکوں پہ رکھ کر تمام رات
ڈھونڈا ھے ہم نے آپ کو جانے کہاں کہاں💔🥀"_
اک عرصہ تک جھیلتے رہے تری بے رخی ..🔥
پھر آئے وہ دن کے تیری حسرت بھی نہ رہی..🖤🥀
ہر شخص پارسائی کی عمدہ مثال تھا
دل خوش ہوا خود کو گناہ گار دیکھ کر
نماز فرض ہے،
لیکن کسی کا دل توڑ کر سجدے قبول نہیں ہوتے🙂
دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی
باقی ہر رشتے کی قدر تھی اس کو
راٸیگاں ذات بس ہماری ٹھہری
جانے کس عمر میں جائے گی یہ عادت اپنی۔۔
روٹھنا اُس سے__ تو اوروں سے الھجتے رہنا!
وہ سلجھانے پر بھی قادر ہے
جس نے الجھا رکھا ہے سارے جہاں کو💯
بانو قدسیہ لکھتی ہیں کہ مرد آنکھوں سے محبت کرتا ہے اور عورت کانوں سے محبت کرتی ہے
مطلب مرد اس عورت سے محبت کرتا ہے جو خوبصورت ہو اور عورت اس مرد سے محبت کرتی ہے جو باتیں دلفریب کرتا ہو🙃
ﺍﻟﺠﻬﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﺑﮭﯽ ____ﻟﻔﻆ ﻣﻔﮩﻮﻡ ﺳﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎر
ﺳﺨﻦ ﺷﻨﺎﺱ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ____ﻋﺎﻡ ہم ﺑﻬﯽ ﻧﮩﯿﮟ
میں ہر شخص کی حقیقتوں سے آگاہ ہوں
میں نے مقام دے کر آزمایا ہے لوگوں کو
اے دوست! ہم نے ترکـــــــ محبت کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain