Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 

محفل میں فرشتے ہی فرشتے نظر آئے
میں نے فقط پوچھا تھا گناہگار کون ہے...!!!

jiyakhan11
 

ہمارے معاشرے میں لڑکے کی تربیت کمانے اور لڑکی کی تربیت بیاہنے کے لیے کی جاتی ہے۔

آرزُو یہی ہے تیرے ساتھ دیکھوں “_
دُنیا کی نعمتیں اور جنت کی رحمتیں
j  : آرزُو یہی ہے تیرے ساتھ دیکھوں “_ دُنیا کی نعمتیں اور جنت کی رحمتیں - 
تجھ کو سوچا تو ہر سوچ میں خوشبو اتری 
تجھ کو لکھا____تو ہر لفظ کو مہکتا دیکھا ⁦❣️⁩
j  : تجھ کو سوچا تو ہر سوچ میں خوشبو اتری تجھ کو لکھا____تو ہر لفظ کو مہکتا - 
jiyakhan11
 

ہم سب اپنی اَنا کی وجہ سے ایک دوسرے سے روٹھے رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ورنہ ہمارے اندر کا انسان صٌلح چاہتا ہے!!

jiyakhan11
 

✍🏻 *اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے۔*

jiyakhan11
 

کیفے میں پپو نے ایک لڑکی کو "آئی لو یو" کہا
لڑکی نے زور سے تھپڑ مارا اوربولی،
کیا کہا تم نے ؟
پپو نے جواب میں زور دار تھپڑ مارا اور بولا
انی دیے جدوں سُنیا ای نیں تے چنڈ کیوں ماری ؟🙃🤭🤣

jiyakhan11
 

عورت کے ہمدرد مرد صرف چار ہیں
باپ بھائی خاوند اور بیٹا
باقی کسی سے ہمدردی کی امید عورت کیلئے خطرناک ہے.

jiyakhan11
 

ہر شے تیرے جمال کی __ آئینہ دار ہے!
ہر شے پکارتی ہے تُو__ پروردگار ہے_! ♥️

jiyakhan11
 

مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا ، 😔
کہ کاش _________ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا ،💔

jiyakhan11
 

اگر محبت اندھی ہے؟
تو کسی کو مجھ سے کیوں نہیں ہوتی۔😟😁😁😁😁😁😁😁
💔💔

jiyakhan11
 

اس کے لئے کیا سزا ہونی چاہیے😜
جو کسی کا چارجر اتار کر اپنا لگا لے😐😂

jiyakhan11
 

کتنے نایاب ہوتے ہیں یہ محبتوں کی رشتے بھی ۔۔💯🔥🔥
کوئی یاد نہ بھی کرے تو انتظار پھر بھی رہتا ہے ۔۔۔😘😙😇

jiyakhan11
 

آپ کسی انسان کو تب تک راہ راست پر نہیں لا سکتے ۔
جب تک ان کو حود غلط راستے پر ہونے کا احساس نہ ہو ۔۔۔

jiyakhan11
 

زندگی “م” کا اک مختصر سا قصہ ہے
ملاقات، محبت، ملال، اور موت۔۔۔

jiyakhan11
 

*قیامت کےروز خدا مجھ سے یہ نہیں پوچھے گا کہ کس نے کیا کِیا؟ مجھے صرف اپنے فرض کی ادائگی کا جواب دینا پڑے گا*💞💞

jiyakhan11
 

ہے عشق کتنا چائے سے
لفظوں میں بتا نہیں سکتا۔💯

jiyakhan11
 

ایک عاشق اداس بیٹھا پانی میں پتھر مار رہا تھا🙁🙁*
*ایک مینڈک پانی سے نکل کر بولا*
*پانی میں آ تیری اُداسی اُتاروں سالے😠😠*
*اپنی والی کہ چکر میں میری والی کا سر پھوڑ دیا*
😜😜😄😄😆😆😁

jiyakhan11
 

سنا ہے چالیس آمین ہوں تو دعا قبول ہو جاتی ہے🌺
میرے دل میں بھی ایک دعا ہے
ہو سکے تو آمین کہہ دیجیۓ..😥

jiyakhan11
 

نہ پوچھ عالمِ برگشتہ طالعی آتشؔ
برستی آگ، جو باراں کی آرزو کرتے