Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 

چائے کے بعد دوسرا رنگ تمہارا ہے
جو مجھے سانولہ اچھا لگتا ہے...😍

jiyakhan11
 

لباس قیمتی ہو یا سستا
کردار کو نہیں چھپا سکتا
اپنے کردار کو اچھا کرو
ہر لباس میں اچھے لگو گے👌

jiyakhan11
 

۔ "_ اپنوں کے ڈسے اور ستائے ہوئے لوگ
غیروں پہ اعتبار کمال کا کرتے ہیں _"

jiyakhan11
 

مجھے بہت ہنسی آتی ہے
جب کوئ لڑکی کہتی ہے کہ
ایک لڑکا مجھ سے بہت محبت کرتا ہے

jiyakhan11
 

لاک ڈاون کی وجہ سے لیموں نہیں ملے مہمانوں کے شربت میں ہزار لیموں کی طاقت والا لیمن میکس ملا دیا پتہ نہیں کیوں ناراض ھو کر چلے گیے 😂

jiyakhan11
 

ایک دن اس نے پوچھا آپ کا دل کس کے پاس ہے🙈😁مینے مسکراکے😂کہا پھیپڑوں کے پاس ہے🙉😂😂

jiyakhan11
 

ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے
نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو

jiyakhan11
 

قصہ محبّت آگے ہی نہ بڑھ سکا،
ھم ان کا احترم ہی کرتے رہ گے۔۔💕

jiyakhan11
 

قصہ محبّت آگے ہی نہ بڑھ سکا،
ھم ان کا احترم ہی کرتے رہ گے۔۔💕

jiyakhan11
 

خود دار میرے شہر کا فاقوں سے مر گیا،
راشن تو بٹ رہا تھا، وہ فوٹو سے ڈر گیا۔

jiyakhan11
 

مہمانوں کے جو بچے تنگ کرتے ہیں😒
کبھی سائیڈ پے لے جاکے انکی سروس کی ہے😂
Yes✅No

jiyakhan11
 

موت سے زيادہ تکليف والا لمحہ محتاجی ہے۔
خدا کسی کو محتاج نہ کرے
I

jiyakhan11
 

(' }_,
(_/\\_
بس اک پاؤں نہیں پکڑے اس کے
باقی تو ہر طور منانا چاہا تھا اسے

jiyakhan11
 

سجدے سے نہ اُٹھے دل ایسی کوئی نماز دے
مجھے عشق دے اپنی ذات کا ، اس کُن سے نواز دے ❤️🔥

jiyakhan11
 

اس فتور کو دماغ سے نکال لینا چاہیئے کہ آپ کسی کے لئے بہت ضروری ہیں. سوائے آکسیجن کے آپ سب کے بغیر زندہ رہ سکتے ہیں... 💯

jiyakhan11
 

جب تم *سکون* کی کمی *محسوس* کرو تو *توبہ* کرو
کیونکہ *انسان* کے *گناہ* اسے *بے چین* رکھتے ہیں💞

jiyakhan11
 

گفتگو احتیاط سے کیجیۓ آپ کی باتیں آپ کے والدین کی تربیت کا عکس ہوتی ہیں"°💯

jiyakhan11
 

*📝بہترین باتیں📝* 📚
*پَیرکی موچ*
*اور چھوٹی سوچ* *ہمیں آگے بڑھنے نہیں دیتی*
😔😔😔😔😔😔😔

jiyakhan11
 

دنیا میں کورونا کی ویکسین نہیں ہے پھر بھی بہت سے لوگ شفایاب ہو رہے ہیں تو کہو نا
,شفا من جانب اللّه ,☝💞💞
شکراَلْحَمْدُلِلّه

jiyakhan11
 

کتابوں کے صفحوں کو پلٹ کر سوچتا ہوں
یوں پلٹ جائے زندگی تو کیا بات ہے۔۔⁦✍️⁩