Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 


#ارادے_میرے_همیشه_صاف👌_هوتے_هیں..💖
#اس_لئے_کافی_لوگ_میرے_خلاف🔥_هوتے_هیں..

jiyakhan11
 

دل میں جو تھا اُسے لفظوں کے حوالے کر کے
کیا ملا سینکڑوں کاغذ مجھے کالے کر کے

jiyakhan11
 

اپنــے دل کا بوجھ ہلکا کریں😊😊
اور بتائیں اس وقت آپکو کیا بات پریشــان کر رہی ہـے؟

jiyakhan11
 

ہمارا تعلق ایسے معاشرے سے ہے جہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی ہوجاتی ہے
سچ بولو تو بےادبی ہوجاتی ہے
اور کچھ نہ بولو تو منافقت😐

jiyakhan11
 

کہاں ملتا ہے کوئی _____، سمجھنے والا __!
جو بھی ملتا ہے ____، سمجھا کے چلا جاتا ہے __!
(😢)

jiyakhan11
 

بادام رکھے تھے یاداشت بڑھانے کے لئے
اب یاد نہیں آرہا کہا رکھے تھے

jiyakhan11
 

😂
ٹیچر : جو بیوقوف ہے کھڑا ہو جائے
کچھ دیر بعدآخر کارایک بچہ کھڑا ہوگیا
ٹیچر : کیا تم بیوقوف ہو؟
بچہ : نہیں مس آپ اکیلی کھڑی تھی اور مجھے اچھا نہیں لگ رہا تھا...

jiyakhan11
 

کچھ روئیے اتنے تلخ ہوتے ہیں کہ انسان کو لگتا ہے کہ اس کے اوپر تیزاب کا ڈرم الٹ دیا گیا ہو یا اسے کانٹے دار جھاڑیوں پہ گھسیٹا جارہا ہو...🥺🥺

jiyakhan11
 

کوشش کرو کہ آپ کی ذات سے کسی کو تکلیف نہ پہنچے

jiyakhan11
 

کوشش کرو کہ آپ کی ذات سے کسی کو تکلیف نہ پہنچے

jiyakhan11
 

بابا جی کہتے ہیں زندگی میں 🤭رشتے دار🤝🏻 بات کرنا نہیں پسند کرتے...
😇مرنے کے بعد منجھی ہلا ہلا کر کہتے ہیں..
"وے توں بولدا کیوں نہیں"😍

jiyakhan11
 

مرد ایک ایسا تاج محل ہے جو زندگی میں بہت ساری ممتازوں کو اپنے سینے میں دفن کیئے رکھتا ہے

jiyakhan11
 

کوٸی نہیں جانتا کہ مسکراتا ہوا شخص اپنے اندر کتنی جنگیں لڑ رہا ہوتا ہے 😊

jiyakhan11
 

کبھی معراج کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دہتا ہے۔
کتنا مہربان ہے رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے۔۔❤

jiyakhan11
 

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں
کوئی چیز صاف کرنی ہو تو کہتے ہیں
کوئی گندہ کپڑا دینا...😂😂😂
#___😂😁

jiyakhan11
 

کورونا واحد بیماری ہے🤔
جس کا ڈاکٹر کم اور پولیس والے زیادہ علاج کر رہے ہیں🙈😂

jiyakhan11
 

بابا جی نے کہا تہذیب سے بات کیا کرو"☺
میں نے کوشش کی تو تہذیب کا ابا لڑائی کرنے آ گیا..😠

jiyakhan11
 

کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ
زندگی بڑی شرارتی ہے جناب 🙃💔 "

jiyakhan11
 


"ماں"_
محبتوں ،عقیدتوں ، چاهتوں کے سارے لفظ تیرے__نام❤️🌸 "

jiyakhan11
 

ہمارے بزرگوں کو انگریز تنگ کرتے تھے اور ہمیں انگریزی 🤣