Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 

لفظ : لڑکیاں
تشریح : کسی کی جنت کسی کی عزت کسی کی بہن کسی کی رحمت..💞✨

jiyakhan11
 

سکون حاصل کرنے کا سب سے اسان طریقہ یہ ہے کہ انسان سکون کے حصول کی تمنا چھوڑ کر دوسروں کو سکون پہچانے کی کوشش کرے
سکون دینے والے ہی کو سکون ملتا ہے۔!!❤
(واصف علی واصف)

jiyakhan11
 

جب انسان اپنی غلطیوں پر وکیل🥀
اور دوسروں کی غلطیوں پر جج بن جاتا ہے🌱
تو پھر وہاں فیصلے نہیں فاصلے ہوا کرتے ہیں✌️
رائٹ 👉

jiyakhan11
 

جب انسان اپنی غلطیوں پر وکیل🥀
اور دوسروں کی غلطیوں پر جج بن جاتا ہے🌱
تو پھر وہاں فیصلے نہیں فاصلے ہوا کرتے ہیں✌️
رائٹ 👉

jiyakhan11
 

چاہت خلوص کی کچھ کم نہ تھی
کم شناس لوگ دولت پر مر گۓ

jiyakhan11
 

ٹیچر:- etc کو اردو میں کیسے لکھیں گے .
میں :- فلانا ٹِمکانا
😂😂😜😜😜😜😜😜😜😜😜

jiyakhan11
 

تم فرشتے ہو تو سنبھال کے رکھو تقدس اپنا💯🔥
میں انسان ہوں تو عیب و ہنر بھی رکھتی ہوں🥀😊

jiyakhan11
 

تم فرشتے ہو تو سنبھال کے رکھو تقدس اپنا💯🔥
میں انسان ہوں تو عیب و ہنر بھی رکھتی ہوں🥀😊

jiyakhan11
 

آج بھی تیرے خیالوں میں کھو کر..
چائے☕ پی لی بسکٹ🍪 پڑے رہہ گۓ..😔

jiyakhan11
 

سب سے پہلے اس انسان کو خوش رکھو جسے روزانہ آپ شیشے میں دیکھتے ہو

jiyakhan11
 

مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں جناب..!!
انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو..!!💔

jiyakhan11
 

دس میں سے نو ڈاکٹر سینسوڈائن تجویز کرتے ہیں
آخر یہ دسویں کو کیا تکلیف ہے
🤔😬😬

jiyakhan11
 

ایک آنٹی ہر شادی میں مجھےکہتی تھی
اگلی باری تمہاری ہے 🙄
آج جب میں نے اسے یہی بات ایک فوتگی پر کہی تو اپنی باری ناراض ہوگئی 😕
😐😒😒😂😂

jiyakhan11
 

مسکرانہ لازم ہو گیا ہے اب تو...!!
غموں سے شرط لگا لی ہم نے...!!

jiyakhan11
 

تہجد کی عبادت بڑی لاڈلی ہوتی ہے مرشد❤
یہ بات منوا کر ہی دم لیتی ہے ☝☝☝

jiyakhan11
 

عشق میں وفا وضو کی مانند ہوتی ہے.....
بے وضو نماز کبھی ادا نہیں ہوتی.'

jiyakhan11
 

الفتـــ یار میں خدا سے اور کیا مانگوں,🙃
خدا آپ کو خوشیـاں دے__اور مجھے فقط ساتھ آپکا

jiyakhan11
 

کبھی یوں بھی آ میرے روبرو
کہ تجھے پاس پا کے میں رو پڑوں

jiyakhan11
 

🔥تمہارا👈 کچھ پل بات کرنا🔥
🔥میرا لمحہ سوار دیتا ھے ❤

jiyakhan11
 

سر بازار پہن کر نکلی ہیں کالا جوڑا😍
دل کے مریضوں کی اللہ خیر کرے❤