Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 

ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہے مگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا، جیسے اجڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا۔
#حقیقت

jiyakhan11
 

میرا دل کرتا ہے کہ تمہیں پیرس لے جاؤں😍وہاں ایفل ٹاور پر چڑھ کے اوپر سے تمہیں دھکا دے دوں 🙈🙈 بس تم ایک دفعہ ہاں تو کرو🙊😒😂😌😜😜😜😂😂😂

jiyakhan11
 

استاد شاگرد سے جس آدمی کو سنائ نہ دے اس کو انگلش میں کیا کہتے ہیں۔
شاگرد جو مرضی کہہ دو اسے کون سا سنائ دے گا😎

jiyakhan11
 

"- جو تمہیں کھچڑی سمجھے اسے کبھی بریانی والی عزت مت دینا"- 😊

jiyakhan11
 

بابا جی کہتے ہیں آپکویقین نہیں آۓ گا لیکن میں پھر بھی بتا رہا ہوں میں بچپن میں چھوٹا سا تھا🙈🙉🙈🙉🙈

jiyakhan11
 

طبعی موت سے پہلے ہم بہت سی موتیں مر چٌکے ہوتے ہیں -
طبعی موت تو محض اعلان ہے - ہر موت سے نجات کا •

jiyakhan11
 

لڑکا: اپنی تصویر بھیجو مجھے😍
لڑکی: کیوں؟
لڑکا: میں ایک کتاب لکھ رہا ھوں اسکے فرنٹ پیج پہ لگانی ہے۔ 😍💞
لڑکی: سچی۔؟ اچھا کتاب کا ٹائٹیل کیا ہے؟
لڑکا: #قبر_کا_عذاب 😂😂🤣🤣🤣

jiyakhan11
 

ــــ🍀-•
راضی کرلو اپنے رب کو کیوں...💦🍂-•
ہمیں اسکی طرف لوٹ کے جانا ہے♥🥀"_

jiyakhan11
 

خود کا مائینس (➖) پوائنٹ جان لینا
ہی زندگی کا سب سے بڑا
پلس (➕) پوائنٹ ھے-

jiyakhan11
 

ایک چرسی بس میں چرس پی رہا تھا 😂
پاس بیٹھے بزرگ نے بولا
تم دوزخ کے راستے پر جا رہے ھو 😡
چرسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔ ۔ ۔ ۔
اوے بےغیرتوں گڈی روکو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😡
میں تے گجرات جانا سی😂😂😛

jiyakhan11
 

کامیابی کا سفر نماز اور تلاوت
قران کے بناء ادھورا ہے🌸♥💯

jiyakhan11
 

ابو چاہتے تھے ان کا بیٹا پائلٹ بنے
امی چاہتی تھی ان کا بیٹا انجنئیر بنے
اور بیٹا فیس بک پر شمائلہ بنا ہوا ہے😂😂🤗🤣

jiyakhan11
 

اگر پنچھی کسی اور کے دانے کے عادی ہو جائیں تو اُنہیں آزاد کر دینا چاہیئے.......

jiyakhan11
 

مخلصی جرم ہے یہاں
ہوسکے تو منافقت کیجئے!🔥💯

jiyakhan11
 

دنیا میں بھی ہر طرف ہےمحشر برپا.
کوئی رو رہا ہے.کوئی رولا رہا ہے......

jiyakhan11
 

مسکرا کے خطاب کرتے ہو 😊
عادتیں کیوں خراب کرتے ہو 😏

jiyakhan11
 

آنکھیں جھوٹ،نظارہ جھوٹ،یہی جوہےساراجھوٹ
کہو آج پھر سے ہمیں اپنا،بولو آج دوبارہ جھوٹ

jiyakhan11
 

آگر آپ موٹاپے کا شکاد ہیں تو ایک گلاس گاجر کے جوس میں املی کا پانی ڈال کر صبح شام پئیں🙉🙈 انشاءاللہ کوئ فرق نہیں پڑے گا😝😝😜

jiyakhan11
 

حقیقت ہے!
دنیا تعلیم یافتہ لوگوں سے بھر گئ مگر انسانیت سے خالی ہوگئ پہلے دو لوگ لڑتے تھے تو تیسرا اصلاح کرواتا تھا
اور اب تیسرا ویڈیو بناتا ہے🙂📸💯
💭✨--💫🎀

jiyakhan11
 

مخلصی جرم ہے یہاں
ہوسکے تو منافقت کیجئے!🔥💯