غلط سے غلط انسان کیلئے بھی " اصلاح " کا واحد راستہ " محبت " ہے_!
تنقید اور تلخی چاہے کتنی حق پر کیوں نہ ہو، وہ اصلاح کیلئے کارگر ثابت نہیں ہوتی_!
دشمن بنانے کے لیے ضروری نہیں کہ لوگوں سے دو بدو لڑا جائے
آپ ذرا کامیاب تو ہوں، دشمن خیرات میں ملیں گے
"محبت یا عزت"
کسی کو اتنی مت دو کہ وہ تمہاری قدر کرنا بھول جائے🔥💯🖤
ٹیرھی باتوں کا سیدھا جواب
میں بدتمیز میری عادتیں خراب 🤷♀️😂🔥
سناٹا چھا گیا ہے🤨
لگتا ہے سب رونقیں انباکس میں بزی ہے😏
خوشی کا وقت ہے اورحادثے بھی ہو رہے ہیں..
دعا کے ساتھ کوئی بددعا بھی کر رہا ہے. 🌚🥀"_
دِل❤ کو کہاں قبول دماغوں کے فیصلے
دِل❤ تو مُحبتوں کے "قبیلے " کا فَرد ہے
مقابلے کی اگر ضد ہے تو مقابلہ کرکے دیکھ لو...
ہم نے پہلے بهی کئی بار زمانے کے بهرم توڑے ہیں..
ہم جیسے پھول روز کہاں کِھلتے ہیں
سیاہ گلاب بڑی مشکل سے ملتے ہیں
رب ہنستا ہوا رکھے مجھ کو🌺
میں تو ہنسنے کی عادی ہوں🌸
آؤ نا مل کر __ ڈھونڈ لائیں
کوئی وجہ پھر سے ایک ہونے کی
💔💔 چل اب تو اپنے ہنر کو آزما_____ کے دکھا☝
نکال دیا تجھے؛دل سے اب جگہ بنا کے دکھا 💔
میں نے سنا🤔 ہے میں پوسٹ نا کروں
تو اپ لوگ اداس 😔 ہو جاتے ہو 🙈😂😜
اپنوں کے ساتھ وقت کاپتہ نہیں چلتا لیکن 💔😥 وقت کے ساتھ اپنوں کا پتہ ضرور چل جاتا ہے 💔💔😥
آپکی مسکراہٹ آپکو بہت خوبصورت بناتی ہے حالات کی تلخیوں میں اسے خود سے جدا مت ہونے دیں❤😜
کیا کہا....! یاد کر رہے تھے تُم
ہائے بھول گئے تھے کیا؟؟؟