Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 

میں گھر پر جب بھی کوئی عقل کی بات کرتی ہوں تو سارے کہتے ہیں
🙈🙈🙈
اے گل کتھوں سن کے آئی ایں🙁😑

jiyakhan11
 

دنیا میں اکثر لوگوں کی وفا💔💔
۔۔وہاں تک ہوتی ہےجہاں تک۔۔ان کا مطلب ہوتا ہے💔💔💔

jiyakhan11
 

مت ڈھونڈا کیجئے میرے ہر لفظ کی تفسیر
میں تو پاگل ہوں یونہی بولنے کی عادت ہے 🖤🥀 "

jiyakhan11
 

کچھ لوگ سانپ سے بڑا ڈنگ مار کے کہتے ہیں۔🔥
مـیرا مطلب تمـہیں Hurt کـرنا نـہیں تھا.....🌚🥀"_

jiyakhan11
 

کچھ لوگ اپنے لیے ساری ساری رات جنت کی دعائیں مانگتے ہیں لیکن دوسروں کی زندگی انہوں نے جہنم بنائی ہوئی ہوتی ہے۔

jiyakhan11
 

کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے ۔۔ 🙈🙈 اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں ۔۔😍😘😍

jiyakhan11
 

آج میرا نقصان ہو گیا۔
50روپے کے لیموں لیے سارے کھٹے نکلے۔😢😔

jiyakhan11
 

زندگی کسی کی بھی آسان نہیں ہوتی، زندگی کو آسان بنایا جاتا ہے
پیار، خلوص، اپنائیت سے، اور سب سے بڑھ کر برداشت سے

jiyakhan11
 

جو #عامل محبوب قدموں میں لا سکتا ہے
کیا وہ ہمارے #نیٹ کی اسپیڈ بڑھا سکتا ہے ؟

jiyakhan11
 

انسان جو کچھ چاہتا ہے
کرنے سے قاصر ہے.اللہ تعالیٰ جو چاہتا ہے
کرنے پر قادر ہے.تو قاصر پر نہیں قادر
پر توکل کیجیے

jiyakhan11
 

شیطان کی انسان پر کی گئی ساری سرمایہ کاری اس وقت مکمل طور پر ڈوب جاتی ھے
جب بندہ سچی توبہ کر کے اپنے ربّ کے در پر جُھک جاتا ھے

jiyakhan11
 

ایڈمن سمندر وچ روٹی ڈبو ڈبو کے کھا ریا سی
میں پوچھیا اے کی؟؟
کہندا مچھی نہیں تے شورا
😂ہی سہی⁦😂😂😂

jiyakhan11
 

کُچھ الفاظ تو گویازندگی سے غائب ہوگئےہیں
مثلاً
کہاں ہو! جلدی گھرآو!

jiyakhan11
 

دنیا کے لئے آپ ایک شخص ہو لیکن اپنے خاندان کے لئے آپ پوری دنیا هو اس لئے اپنا خیال رکھیۓ

jiyakhan11
 

آئیں گے تجھے یاد ھم بے انتہا
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھےرلائیں گے بہت 💔

jiyakhan11
 

جہاں تعریف کرنی ہو !
وہاں بڑے بڑے چپ ہو جاتے ہیں،،،!
اور برائی کرنے کے لیے !
گونگے بھی بول پڑتے ہیں،،!

jiyakhan11
 

محبت لباس 😢نہیں جو روز بدل جائے ۔۔۔۔۔۔⁦❣️😢 محبت کفن ہے پہن کر اتارا نہیں جاتا

jiyakhan11
 

*آپ کا بہت بڑا سرمایہ وہ لوگ ہیں
جو آپ کی غیر موجودگی میں
اپنے رب سے دعاؤں میں آپ کے لیے خیر مانگتے ہیں*

jiyakhan11
 

تم میری چاہت کا__::__ ایک لفظ بھی نہ پڑھ سکی😳
میں کیسے مان لوں____کہ!!!تم میٹرک پاس ہو.. 😕😜😂

jiyakhan11
 

ہمارے خُون میں رَب نے یہی تاثیر رکھی ہے
بُرائی بُھول جاتے ہیں اچھائی یاد رکھتے ہیں