Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

میں وہ دنیا ہوں جہاں تیری کمی ہے سائیاں💔💔💔
j  : میں وہ دنیا ہوں جہاں تیری کمی ہے سائیاں💔💔💔 - 
jiyakhan11
 

کل ہمارے گھر مہمان آے میں پوچھا ٹھنڈا لے گے گرم کہنے لگے دونوں میں نے بھی چائے
🤠🤫😁
میں برف ڈال کر دے دی
سہی کیا نا دسو 😎

jiyakhan11
 

کل ہمارے گھر مہمان آے میں پوچھا ٹھنڈا لے گے گرم کہنے لگے دونوں میں نے بھی چائے
🤠🤫😁
میں برف ڈال کر دے دی
سہی کیا نا دسو 😎

jiyakhan11
 

تم صورت کی بات کرتے ہو 🙈🙈🙈
لوگ تو میری پوسٹوں پر بھی مرتے ہے🙃🙃
اور دیکھتے ہی مرجاتے ہے
اس لیے کمنٹ نی کر پاتے 😂😂😂
😂😁😝

jiyakhan11
 

"نہ میں قابل تعریف ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ 🙂
"نہ میں قابل تحسین ہوں۔۔۔۔۔۔۔😌
"اک سلجھی ہوئی لڑکی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔👩
"" الجھے ہوئے مزاج کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🙃

jiyakhan11
 

ممکن گر ہوتا کسی کو عمر لگانا
میں ہر سانس اپنے والدین کے نام لکھتی ❤️

jiyakhan11
 

جو مزہ قرآن پڑھنے میں ہے__
وہ
دنیا کی کسی کتاب میں نہیں__
❤بیشک ❤

jiyakhan11
 

ہلکی پھلکی شرم تو آتی ہوگی 😝
ایک دوسرے کی پوسٹ کو اگنور کرتے ہوئے😒

jiyakhan11
 

شروع میں ہر تعلق شہد پھر میھٹا اور آخر میں کڑوا ہو جاتا ہے 😊

jiyakhan11
 

غم چھوٹے انسانوں کو کھا جاتا ہے،
اور بڑے انسانوں کو نکھار کے سنوار دیتا ہے۔

jiyakhan11
 

فاصلے کبھی رشتے الگ نہیں کرتے اور نزدیکیاں کبھی رشتے نہیں بناتیں اگر احساس سچے اور پر خلوص ہوں تو رشتے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔!!💕

jiyakhan11
 

صدقہ اتارو اپنا __😍
ہمارا دل آگیا ہے تم پر ___❤

jiyakhan11
 

مان لیتے ہیں ہم نہیں اچھے.
سنگِ مر مر تراش لینا اب.

jiyakhan11
 

تم چلو تو سہی دو قدم ہاتھ میرا تھام کہ😍😍
😍😍😍
مختصر سفر میں تمہارا جینا نہ حرام کر دوں تو کہنا 😹❤🤪😂

jiyakhan11
 

میری اور چاند کی نصعیب ایک جیسی
وہ ستاروں میں ایک
اور
میں ہزاروں

jiyakhan11
 

چاہت بھی لکھوں تو چائے لکھا جاتا ہے!!
واقف ہیں میرے الفاظ میری کیفیت سے!!😍😛

jiyakhan11
 

کیا چائینہ والوں نے ۔۔
اور ہاتھ ساری دنیا دھو رہی ہے۔۔😂😂

Social media post
j  : قصہ آج ختم کیجئے۔ ہم پسند ہیں تو۔۔۔ اظہار کیجئے۔۔🥰⁦♥️⁩⁦❤️⁩💙 - 
jiyakhan11
 

بشیر: ابو مجھے شادی کرنی ہے
باپ: بیٹا تجھے سبزی کے ساتھ کوئی دھنیا نہیں دیتا لڑکی کون دے گا ...😂😂

jiyakhan11
 

عورتوں کا تو پتہ نہیں پر مردوں کو ضرور مل گئے ہیں عورتوں کے برابر حقوق۔۔۔
😂😂