محبت جتنی بھی اندھی ہو 🤔
محبوب ہمیشہ خوبصورت ہی Select کرتی ہے😉
ایسا کیوں ہے بھلا اہل محبت😁😁😁؟؟؟
🍀⚡💔"-
اگر تمہاری آنکھیں خوبصورت ہیں تو تم دنیا سے
محبت کرو گے، لیکن اگر زبان خوب صورت ہو تو
دنیا تم سے محبت کرے گی۔❤️🥀✨🔥
بچھڑنے والے میرے حال پر نظر رکھنا
یہ سانِحہ میری اوقات سے بڑا ھو گا
کرونا سے پہلے اُس کیڑے کی ویکسین بنانی بہت ضروری ہے
جو پاکستانی عوام کو گھر بیٹھنے نہیں دیتی .. 🙄
دنیا کا منحوس ترین میسج
ڈئیر کسٹمر آپ پیکج کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں

میری سوچ کی بلندیوں سے ایسے گرا وہ شخص
اسے تھامنا بھی چاہا تو میرے ھاتھ رک گے
لگاٶ آج شاعری کی محفل 💔
میرے دل کا آج دماغ خراب ہے
عجیب مرض ہے جس کی دوا تنہائی ہے
یہ کرونا بھی محبت سے ہارا ہوا لگتا ہے

اگر قبولیت میں دیر ہو جاے تو رب مطلق کا فیصلہ اپنے حق میں بہتر سمجھ کر تسلیم کر لیا جاے کیونکہ خالق ہمارے لیے وہی چاہتا ہے جو ہمارے لیے بہتر ہوتا ہے
🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹انسان کے اردگرد ایسے بھی لوگ اپنوں کی شکل میں موجود ہوتے ہیں جو گلے لگ کر انسان کی جڑیں کاٹ دیتے ہیں💚*
🌹
مہربانی کر کے کھانا کھاتے وقت
میری پوسٹ پے نہ آیا کرو🙄🙄
کل بھی کسی نے اچار والے ہاتھ لگا دیے تھے😛🤔
دل نہیں دینا تو نا 2 گردہ 2 میکو
میں نے آئی فون لینا ہے😐😐😐
🔥💫
لوگ کہتے ہیں آہستہ بات کرو...
دیواروں کے بهی کان ہوتے ہیں..🙉
ٹهیک ہے..
لیکن منہ تو نہیں ہوتا😝
سن بهی لیں تو بتا نہیں سکتیں🙊🙈😂
ایک لڑکی کا کردار اتنا مضبوط ہونا چاہیئے ❣
کہ مرد کو اس تک پہنچنے کیلئے اللہ سے رابطہ کرنا پڑے 💯

آج نہیں تو کل تمہیں احساس ہو ہی جائے گا
قدر کرنے والے فقط نصیب سے ہی ملا کرتے ہیں
آج میں نے غور سے آئینہ دیکھا😍 احساس ہوا😍
کہ معصوم لوگ اب بھی زندہ ہیں 🙈🙈🙈🙈🙈..

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain