Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 

محبت رب سے ہو تو سکون دیتی ہے اقبال.
نہ خوف ہوگا جدائی کا نہ خطرہ بے وفائی کا💞

jiyakhan11
 

"_الحمدللہ کہئیے اور یاد رکھیے
آپکی زندگی ہزاروں لوگوں سے بہتر ہے😇💯⁦❤️⁩_"

jiyakhan11
 

#طالبعلم: سر! لوگ اردو اور انگلش میں بات کرتے ھیں، #حساب میں بات کیوں نہیں کرتے ؟
#استاد: #چار_سو_بیس کی اولاد، زیادہ #تین_پانچ مت کر، #نو_دو_گیارہ ھوجا ورنہ #پانچ_سات دھر دوں گا، #چھ_کے_چھتیس نظر آئیں گے اور #بتیس_کے_بتیس باھر آ جائیں گے۔
#طالبعلم: گھبرا کر ۔۔۔😬
"سر جی! اردو اور انگلش ھی ٹھیک ھے، حساب واقعی مشکل مضمون ھے، حساب میں تو دور دور تک #عزت نظر نہیں آتی۔ 😧

j  : میری صدیاں بگاڑ دی تم نے صرف اپنے لمحے سنوارنے کی خاطر - 
jiyakhan11
 

چھوڑو محبت کی باتیں یہ بتاو۔۔
آپ کی گلی میں قلفی والا آنا شروع ہو گیا؟😂😁🤠

jiyakhan11
 

محبت کو بهی بهوک ہوتی ہے عزت کی،
عزت نہ ملے تو محبت مر جاتی ہے ___ 💔

jiyakhan11
 

محبت کا سفر لمبا ہے تو کیا ہُوا۔
تھوڑا تُم چلو،تھوڑا ہم چلے۔
پھر رکشہ کروالینگے🙉😌😹

jiyakhan11
 

ڈگریاں ، درحقیقت تعلیمی اخراجات کی رسیدیں ہیں وگرنہ علم تو وہی ھے جو عمل سے ظاہر ھو ... !!

jiyakhan11
 

کسی بھی انسان کو اسکے
انتہائی کمزور پہلو سے مت توڑیں ۔
آپ صلاحیت کے چاہے جس درجے پر بھی ہوں۔
"مکافات عمل" اٹل ہے۔۔۔۔💯🙂⁦❤️⁩

jiyakhan11
 

#میری ذات بھلے اچھی نہ ہو
یقین مانو #فرشتہ تم بھی نہی ہو🔥

jiyakhan11
 

ناجانے ہر بُری چیز کا نام ”ن“ سے ہی کیوں شروع ہوتا ہے؟
نقصان، ناجائز، نسوار، ناپاک، نفرت، نحوست، نمرود، ن لیگ اور نوازشریف 👴👉🤪🤔

jiyakhan11
 

اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
اے____
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے ❤✌❤

jiyakhan11
 

💚💚💚💚💚💚
*خاموشی غصّے کا بہترین علاج ہے کم بولنا حکمت، کم سونا عبادت اور کم کھانا صحت ہے.....!!!!!!*
💚💚

jiyakhan11
 

جب چلنا نہیں آتا تھا ۔تب کوئی گرنے نہیں دیتا 💞💞💞💞
جب سے چلنا سیکھ لیا ۔ ہر کوئی گرانے میں لگا ہے 💕💕💕💕

jiyakhan11
 

کیا کہا زہر خرید نے جا رہے ہو
صاحب یہ دوکانوں سے نہیں زبانوں سے اصل ملتی

jiyakhan11
 

*💕تمیز اور ضمیر جس انسان میں ہو اس جیسا خوبصورت انسان کوٸی نہیں💕*

jiyakhan11
 

" اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْم"❤️
ہمی سیدھی راہ دکھا✨
جمعہ مبارک

jiyakhan11
 

چھوڑ کر جارہے ہو ,آخری بات سنتے جاؤ
سیدھے بھاڑ میں جانا ,دائیں بائیں نہ مڑ جانا😀🤪😝

jiyakhan11
 

عورت کی تین خوبیاں ہوتی ہیں...
بیٹی کس کی ہے؟ بیوی کس کی ہے؟؟ اور ماں کس کی ہے؟
" حضرت فاطمہ " دنیا کی واحد خاتون ہیں
جو ان خوبیوں میں سب سے افضل ہیں.بیٹی نبیوں کے سردار کی. بیوی ولیوں کے سردار کی. ماں جنتی شہزادوں کے سردار کی.🌸 ❤

jiyakhan11
 

جج :ملزم تمھاری کوئی آخری خواہش
ملزم :جج صاحب میں اپنی زندگی میں لاہورقلندرکوپی ایس آل جیتتےھوئےدیکھناچاھتاہوں
جج:بہت چالاک ھوتم قیامت تک جیناچاھتےھو
😆😆😆