شوہر غصے سے ، میں روز روز کی لڑائی سے تنگ آگیا ھوں،
خدا مجھے تو موت ہی دے دے ، بیوی چیختے ہوئے نہیں آپ کو کیوں ؟
مجھے ہی خدا اوپر بلا لے ، شوہر قدرے اطمینان سے ،
پھرخدا تمہاری دعا ہی قبول فرمائے میرا کیا ھے۔ 🤭🙏🤣🤣🤣
وہ چل دیئے تو کئی داستانیں چھوڑ گئے
وہ مل گئے تو کوئی بات رو برو نہ ہوئی
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
اگر کرونا وائرس خدا ناخواستہ پاکستان میں آگیا تو سب سے پہلے ہم ماسک مہنگا کریں گے پھر دوائیاں اور آخر میں کفن۔۔۔
کڑوا مگر سچ
اکثر لوگوں کو اپنے علم پے غرور ہوتا ہے،
لیکن انہیں اپنے غرور کا علم نہیں ہوتا
♥میں خوبصورت ہی نہیں
معصوم بھی بہت ہوں😘😃
غیر مسلم کرونا وائرس سے بچانے کے لیے دن رات ویکسین بنانے میں لگے ہیں، پاکستانی مسلمان ماسک کا اسٹاک اکٹھا کر رہے پیسے کمانے کے لیے ۔
پھر ان پیسوں سے حج عمرہ کریں گے اور محفل کروائیں گے
اپنوں کی غلطیاں بھی اپنی ہوتی ہیں مل جُل کر غلطیاں سدھار لینی چاہئے انا کی دستار باندھ کر دوسروں کے جھکنے کاانتظار نہیں کرناچاہئے
جو بھی ملا سبق دے گیا
زندگی میں ہر شخص استاد نکلا 🙄
احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ..❤
معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں ...💯🥀"_
بابا جی کہتے ہیں کہ چار دن کی جوانی ہے😔😔😔😔
دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو کڑی اے کے منڈا
🤣🤣🤣🤣🤣🤣✌🏻
انا پرستوں کو عشق ہو جائے نا 🎭✌
تو سمجھ لینا بددعا لگی ہے 🥀👣
ایک بےدین شخص کی شادی ہوگئی ۔ شادی کے چند سالوں بعد ایک دن اپنی بیوی سے بولا :
"بیگم ! مجھے لگتا ہے تم سے شادی کے بعد میں مذہب کی سچائی ماننے لگا ہوں "
" سچ ! بھلا وہ کیسے ؟" بیوی نے خوشی سے پوچھا
" مجھے پہلے جنت دوزخ کا یقین نہ تھا۔ مگر اب گھر کو دیکھ کر دوزخ کا یقین ہوگیا ہے" 🤣🤣🤣🤣🤣

فرمان مصطفیٰﷺ
اگر جھک جانے سے تمھاری عزت کم ہو جاۓ تو قیامت کے دن مجھ سے لے لینا
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﻔﺮﻭﺿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﮩﺎﺭﮮ ﻧﮩﯿـﮟ ﮔﺰﺍﺭﯼ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ... ﻋﻤﻠﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﮬﮯ ... ﺍﯾﺴﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﺮﺣﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺳﺐ ﺳﻨﮩﺮﯼ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺩﮬﺮﯼ ﮐﯽ ﺩﮬﺮﯼ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﯿــــﮟ *!!!.......

ہم کو ڈهونڈ لیتا ہے نت نئے بہانوں سے...
درد ہو گیا واقف ہمارے سب ٹھکانوں سے
ہم پاکستانی قوم بھی بڑی عجیب قوم ہیں، ہمارے ابّا (بابائےقوم) اور امّاں (مادرِملت) آپس میں بھائی بہن ہیں!🤣😂😀😆😂😅

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain