کچھ سیپیاں دیکھنے میں بہت خوبصورت ہوتی ہیں لیکن ان کے اندر موتی نہیں ہوتا !
اسی طرح کچھ انسان بظاہر بہت خوبصورت ہوتے ہیں لیکن ان میں اچھے کردار کا موتی نہیں ہوتا
تم صورت کی بات کرتے ہو😌
لوگ تو میری پوسٹوں پر بھی مرتے ہیں🤓
اور دیکھتے ہی مر جاتے ہیں😎
اس لیے کمنٹ نی کر پاتے😑😂😂
تم صورت کی بات کرتے ہو😌
لوگ تو میری پوسٹوں پر بھی مرتے ہیں🤓
اور دیکھتے ہی مر جاتے ہیں😎
اس لیے کمنٹ نی کر پاتے😑😂😂
بہت جدا ہے اوروں سے میرے درد کی کیفیت
زخم کا کوئی نشان نہیں اور تکلیف کی کوئی انتہا نہیں💔
آپ اتنے سگنل ہو اتنے سگنل ہو
کہ آپ سگنل کو بهی سنگل پڑھ رہے ہیں😂
سچ سچ بتاو کس کس نے غلط پڑھا
شکر ہے واٹس ایپ کا اردو ورژن نہیں آیا 😳
ورنہ لاسٹ سین کی جگہ لکھا آتا
👈 *آخری دیدار۔۔۔*😂
ہائے کہاں سے لاؤں کوئی اپنے جیسا
یہاں توسب کے سب فرشتے ہیں😇
_"پیسہ آجانا یا مشہور ہو جانا کامیابی نہیں ہوتی پانچ وقت کی نماز پڑھنا ور اپنے رب کے قریب ہو جانا کامیابی ہوتی ہے
اگر آپکا محبوب کمنٹ میں کسی اور ساتھ لاڈیاں کرتا پکڑا جائے تو پلیز آ پ اُسے فی سبیل اللہُ لانت بھیج کر بلاک کر دیں 😷

سونا 93,400 روپے فی تولہ ہو گیا 😂
اسلام نےمردوں پر سونا حرام کیا تھا۔
حکومت نے عورتوں پر بھی کر دیا 🤣😂😆😅🤣😂😆
ﺍﮔﺮ ﺍﯾﻤﻮﺟﯽ ﻧﮧ ﮨﻮﺗﮯ
ﺗﻮ ﻗﺴﻤﯿﮟ ﮐﮭﺎ ﮐﮭﺎ ﮐﮯ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ
ﺍﻟﻠﮧ ﺩﯼ ﻗﺴﻤﯿﮟ ﮨﻨﺲ ﮐﮯ ﮔﻞ ﮐﯿﺘﯽ ﺳﯽ....😂😂😂
چہرہ تو مل جائے گا ہم سے بھی خوبصورت
پر بات جب دل کی آۓ گی,,,تو ہار جاؤ گے
💔🔥
—
بابا جی کہتے ہے کہ
آج تک کسی لڑکے نے کسی لڑکی کو دیکھ
کر یہ نہیں کہا کہ کاش میں اسکا بھائی ہوتا......!
________
😏🎅😕
لوگ ڈھونڈتے رہ گئے کامیابی کو
موذن ساری عمر کہتا رہا
"حی علی الفلاح "🥀
🌸"_
خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر.🔥
مگر تو میرے_________لیے ترسے...💔🥀"_
دنیا میں بولے جانے والی تمام زبانوں میں سب
سے میٹھی زبان "مطلب کی زبان ہے"💯
میڈم: بیٹا پڑھو گے نہیں تو میں نمبر نہیں دوں گی
سٹوڈنٹ: مجھے آپ کا نمبر نہیں چاہئیے😜😝😂

کھبی بی کسی کا دل مت توڑو دل صرف ایک ہوتا ہے 😥😥😥 ہڈیاں توڑو پوری 206 ہوتی ہیں 😅😉😂😂😁😀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain