Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 

کیسی بھی ہوں راہیں__ساتھ ساتھ چلنا
چاہے بدلے موسم________تم نہیں بدلنا 😘

jiyakhan11
 

کئی راز مضمر ہیں کئی درد پنہاں ہیں _
زندگی کے کچھ پہلو ناقابل عنواں ہیں..

jiyakhan11
 

جب نماز اور قٌرآن ہمارے معمول کا حصہ بن جائیں تو
خوشیاں اور سکون ہماری زندگی کا حصہ بن جاتی ھیں

jiyakhan11
 

پہلے زمانے😖 میں دلہنیں 👩رخصتی کے وقت دھاڑیں مار مار کر روتی😭 تھیں
اب 😂تو بس ذرا سا اوں کر کے کام چلا لیتی ہیں😣

jiyakhan11
 

شوہر : دو سال بعد سعودیہ سے واپس آیا 😃
بیگم فل میک اپ کر کے بولی آپ میری تعریف عربی میں کریں 😌
شوہر : استغفرالله 🙊😂😝

j  : میرے جیسے بہت ہونگے لیکن وہ میں نہیں ہوں گی❣️🥀 - 
jiyakhan11
 

ﻣﺤﺒﻮب ﭘﻮﺳﭧ ﭘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺍ ﺭﮨﺎ 😒😒😒
اور ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﻧﮯ ﻗﺪﻣﻮﮞ تک ﮐﺎ ﻻﺭﺍ ﻻﯾﺎ ﮨﻮﯾﺎ
ﺍﮮ😩😩😩😩

jiyakhan11
 

تھکنے لگی ہوں ٹوٹنے لگی ہوں
کُن کہہ دے نہ میرے مولا..😢😢

jiyakhan11
 

قید کرتا ہوں حسرتیں دل میں
پهر انہیں خود کشی سکهاتا ہوں

jiyakhan11
 

اگر اللہ تمہیں کسی مشکل میں ڈال دے تو اس کے سوا اسے دور کرنے والا کوئی نہیں
بے شک وہی خیر سے نوازنے والا اور قادر مطلق ہے
(الانعام

j  : دَرد کو مَوج میں آنے دِیجئے جَان جاتی ہے تو جَانے دِیجئے..... - 
j  : آپ لہجے کی بات کرتے ہو 😒😒 میرا تو خون بھی کڑوا ہے 😝👈🔥👈🙃 - 
jiyakhan11
 

وہ تجھے بھولےہیں ' تو تجھ پر بھی لازم ہے🍃
چاہ پی ، پیزا کھا،فلماں ویکھ ، تے موجاں مار🔥

jiyakhan11
 

یہ عشق ہے ، نکاح کی تقریب تو نہیں________!!💔
کیسے کہوں قبول ہے؟جاؤ،نہیں قبول________!!💔

jiyakhan11
 

عـــزت اُس خدا ☝ نــے دی ہـــے😌
❤کســـی کے برا چاہنے سے فرق نہیں پڑتا.

jiyakhan11
 

ہاں میں نواب زادی ہوں 💕
اس بادشاہ کی جسے دنیا "بابا" کہتی ہے"🌸❤

jiyakhan11
 

ﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﺑﮭﯽ ﺳﻔﺮ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻧﮯ
ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻭﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﺗﮭﮏ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ💔💔💔

jiyakhan11
 

مسلک عشق میں.....................سنو صاحب______!!💕
جذبات سے کھیلنا.........................کفر ہے_______!!

jiyakhan11
 

سنو قبول ہیں شرارتیں میری 🤔🤔🤔
یا پھر سر پھاڑ دوں تمہارا 😂😂😂😂

jiyakhan11
 

شرارتی لوگ بہت اچھے🙊 اور
دلچسپ ہوتے ہیں...😋🙈
آپ لوگ میرا ہی مثا ل لے لیں...🙈😝😋😓