Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 

پیر صاحب کے سر میں درد ہو تو
"پینا ڈول" لیتے ہیں،
مُرید کے سر میں درد ہو تو تعویز لینے پہنچ جاتا ہے،🤭
درد میں فرق ہے یا عقل میں ؟

jiyakhan11
 

😜ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں
😂😂😂😂
آپ بتائیں کیا آپ پاگل ہیں ؟؟؟؟؟

jiyakhan11
 

وہ مزہ نہیں دنیا کے کسی کونے میں 😃
جو مزہ ہے صبح اٹھ کر پھر سے سونے میں 😴😴😴😴 😂😂😂😂

jiyakhan11
 

دفعہ کرو پیار کو 😕😕
یہ بتاؤ کارٹون کونسے دیکھتے
ہو_؟😆

jiyakhan11
 

انگلش اور میتھ کا پیپر دے کر آؤ
تو یوں لگتا ہے جیسے لاش ٹھکانے لگا دی ہے🃏
😄😄😂😂😃

jiyakhan11
 

کوئی بھی انسان مکمل نہیں ہوتا ۔
لگاو ہو جائے تو لوگ خوبیاں تلاش کرتے ہیں ۔
اور
بیزار ہو جائیں تو خامیاں ۔۔۔

jiyakhan11
 

پتہ نہیں کیسے لوگ کسی کو دیکھ کر فدا ہو جاتے ہیں
😑😑
مجھے تو شیشے کے علاوہ کہیں خوبصورتی دکھائی ہی نہیں دیتی🙈🙈🙈🙈😊😊😂😂

jiyakhan11
 

چھری ملے گی 🔪
صاحب 😶
ممبرز کی انگلیاں کاٹنی ہیں 😡😡
کمنٹ نہیں کرتے 😝

jiyakhan11
 

😅
🤔پوسٹ پر آنے والوں سے گزارش ہے.. 😍🙄
خالی ہاتھ نہ آیا کریں کوئی برگر ،پیزا ،شوارما ،آم ،یا مٹھائی لیتے آیا کریں 😀😜🙄😍🤔🙈

jiyakhan11
 

ملازم ہانپتا کانپتا کمرے میں داخل ہوا بیگم صاحب وہ وہ وہ ۔۔۔
خاتون چونکتے ہوئے: ارے کیا ہوا کچھ بولو تو ۔۔ !
ملازم: بیگم صاحبہ، صاحب کنویں میں گرگئے ہیں۔
بیگم ہنستے ہوئے بولیں: تونے مجھے خواہ مخواہ ڈرا دیا میں
تو کنویں کا پانی نہیں پیتی۔ 🤭👊👊👊🤣🤣🤣🤣🤣🤣

jiyakhan11
 

تجھ پہ مقدر مہربان ہے شاید
ورنہ ہم کسی کو میسر نہیں ہوتے🖤🥀

jiyakhan11
 

لوگ کہتے ہیں کہ پیار کرنا مشکل ہے 😜
اور ٹیچر کہتی ہے کہ جو چیز مشکل لگے😝
اسے باربار Repeat کیا جاتا ہے
😄😄

jiyakhan11
 

کیا کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زہر خریدنے نکلے ہو،،؟
یہ دکانوں پہ نہیں زبانوں پہ اصلی ملتا ہے۔۔

jiyakhan11
 

جو بُھلائے نہ جا رھے تھے کبھی
اب وہی یاد بھی نہیں آتے

jiyakhan11
 

ایک شخص کی ہی تو بات ہے مولا
کائنات کس نے مانگی ہے😊
کہہ دیجیئے ناں "کن فیکون"🙏

jiyakhan11
 

دنیا کے سب سے دکھی الفاظ دنیا کے سب سے مزاحیہ شخص(چارلی) نے کہے تھے اُس نے کہا تھا مجھے بارش میں چلنا پسند ہے تاکہ کوئی میرے انسو نہ دیکھ لے...
(چارلی چپلن)...

jiyakhan11
 

چراغ لے کر ڈھونڈو یا موم بتی👀
مجھ جیسا کوئی ملے تو اسے وہیں جلا دینا🔥😂😂

jiyakhan11
 

لوگوں کے چہرے ماشااللہ🔥
لوگوں کے دل استغفراللہ

jiyakhan11
 

-"وہ روئے گا جنازے پر میرے 💔
-"وہ کہے گا __ لاڈلی تھی میری🔥

jiyakhan11
 

هر بار وه شخص پھیر لیتا هے نگاۂیں مجھ سے....
میں نے کاغذ پر بهی بنا کر دیکھی هے آنکھیں اُس کی.!!!