چاہتا تھا بے حد, بے پناہ, بے تحاشہ مجھے*
*ہاں! وہ شخص باتیں بڑی کمال کا کرتاتھا۔۔*
وفا................... کرنے کی اوقات نہیں____😏"🍁
اور زمانہ........... بھرا پڑا ہے... رانجھوں سے_
عورت اگر سمجھ جائے تو اس کے لیئے سب سے بڑی گالی
کسی کی "گرل فرینڈ" کہلانا ہے۔۔😔😟I 💔
🔥وہ اپنی گلی کا ۔۔۔۔#بادشاہ۔۔۔۔ ہونے کا غرور کرتا ہے
نادان یہ نہیں جانتا کہ ہم اپنے شہر کی #ملکہ ہیں🔥👑
محرم کی محبت سوائے دهوکے کے کچھ نہیں 🔥
جہاں تجسس ختم ۔۔
وہی محبت ختم __ 🖤🥀"