جنرل نالج کا اک سوال پوچھنا تھا آپ دوستوں سے وہ پوچھنا یہ تھا کہ ہنسنے کے لئے تو ہاہاہاہاہا لکھا جاتا ہے 😂😂 رونے کے لئے کیا لکھتے ہیں 😢😢 Koi bata skta hai kiA?
♌رشتوں میں کمزوری کی ایک وجہ یہ ہوتی ہے کہ ہم ایک دوسرے کو غصے میں کہی گئی باتیں یاد رکھتے ہیں لیکن پیار محبت اور سکون میں کی گئی باتیں فوراً بھلا دیتے ہیں♌