Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 

"
میں آج تک "knowledge" کو "نالج" پڑھتی رہی.
لیکن آج ایک لڑکے نے "کنولوجی" پڑھ کر میری آنکھیں کھول دیں. 😲😲🤣

jiyakhan11
 

مرنے میں عار ہے مجھے, جینے کو میرا جی نہیں
دونوں میں کوئی چیز بھی, میرے معیار کی نہیں

jiyakhan11
 

جب روح کو چپ لگ جاۓ
تو اندر بیشمار قبریں وجود میں آتی ہیں

jiyakhan11
 

اپنے اپنے janu کی شان میں ایک شعر کمنٹ کریں😂🤣
جن کا کوئیjanu نہیں وہ میری شان میں کر دیں🙈♠️

jiyakhan11
 

محـبت کو الفاظ میـــں نہیــــں لہجـوں میـــں تلاش کریں، الفاظ تـــو منـافقیـن کے بھــی بہت میٹھے ہوتے ہیــــں

jiyakhan11
 

کوئی مجھ معصوم کو بتائےگا😊
محبت کس کلر کی ہوتی ہے😎😂😁😆

jiyakhan11
 

ہر سوال کا جواب دینا ضروری نہیں ھوتا،😐
کاش ہم یہ بات پیپرز میں لکھ پاتے!!!!😜😝

jiyakhan11
 

کرنٹ سے زیادہ جھٹکا اس وقت لگتا ہے😏😏
جب پتا چلتا ہے بغیر پیکج کے انٹرنیٹ استعمال ہورہا ہے 😅😅😅🙄🙄🙄

jiyakhan11
 

لفظ : لڑکیاں
تشریح : کسی کی جنت کسی کی عزت کسی کی بہن کسی کی
رحمت..💞✨

jiyakhan11
 

ترس #جاؤ گے ہمارے دیدار کو بھی😌
ہم نے تم سے ادھار لے کر غائب ہو جانا ہے 🤣🤣✌🏻

j  : آنکھوں میں سما جاتے یا دل میں اتر جاتے👀❤ دونوں کا بھلا ہوتا دونوں سدھر - 
jiyakhan11
 

کبھی آؤ سردیوں میں ہمارے گھر😊
تمہیں چائے ☕ میں مالٹے🍊 ڈبو
کر کھلائیں 😁

jiyakhan11
 

کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں

jiyakhan11
 

آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے انتـــــہا
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے🤐

jiyakhan11
 

ہـــر کِســـی کو راس آجائیــں
اتِنــــے عـــــام نَہیــں ہــــم

j  : مزاج اچھا ہے______ آج میرا...!! کوئی دل دینا چاہے تو بسمہ الّلہ..!!❤❤. - 
jiyakhan11
 

کچھ حقیقتوں، سچائیوں اور تلخیوں کو اپنے اندر ہی قید کر لینے میں ہی بھلائی ہوتی ہے اپنی بھی اور شاید دوسروں کی بھی۔

jiyakhan11
 

کوئی چہرے کا دیوانہ ہے
کوئی اخلاق کا
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے

jiyakhan11
 

خدا سے ڈرانے والوں کی تعداد زیادہ ہے اور خدا سے ڈرنے والوں کی تعداد کم•"🖤🔥

j  : تیری خاموشی اگر تیری مجبوری ہے😔 تو رہنے دے عشق کونسا ضروری ہے...!😊❤ -