آج کل روتے ہوئے بچے کو موبائل ایسے تما دیا جاتا ہے
جیسے ایمرجنسی وارڈ میں مریض کو آکسیجن کی ضرورت ہو 😂
عورت جوانی میں بیوی بن کر علیحدہ رہنا چاہتی ہے
اور بڑھاپے میں ساس بن کر اکٹھے رہنے پر ذور دیتی ہے
ایسا کیوں ہے؟
ڈاکٹر آپ کے تین دانت کیسے ٹو ٹ گئے ۔۔۔
مریض:جی وہ بیوی نے کڑک روٹی بنائی۔۔
ڈاکٹر:تو کھانے سے انکار کر دیتے۔۔
مریض:جی وہ ہی تو کیا تھا۔۔😂
ہر انسان اپنی زندگی میں ہیرو ہے بس کچھ کی فلمیں ریلیز نہین ہوتی..... 😉😉😉
سنو!!
___کِسی کے پاس ___ تمیز کا نمبر ھے😀😄
____سب کہتے ہیں __ تمیز سے بات کرو۔
😂😃😊
,•’``’•,•’``’•,
وہ لڑکے بھی لڑکیوں کو کہہ رہے ہوتے ہیں.
میں تجھے نہیں بھول پاؤں گا
جو دُکان پر جا کر یہ بھی بھول جاتے ہیں کہ امی نے دال کون سی منگوائی تھی😂😂🔥
خوشیاں ہو تو نیندوں کا بھی رہتا ہےسلسلہ
جب غم مقدر بن جائے تو سویا بھی نہیں جاتا..!!
اپنے آپ کو ماضی کا قیدی نہ بناؤ،وہ زندگی کا سبق تھا کوئی عمر بھر کی سزا نہیں۔

ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﮐﺎ🥀🥀🖤
• ﺑﺲ ﯾﮩﯽ ﺩﮐﮫ ﮐﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ💔💔🔥

آج چینی لڑکی کی فرینڈ ریکوئسٹ آئی
میں نے ناک پر ہاتھ رکھ کر ڈیلیٹ کر دی🤗
مُخالِفَت سِے ہمارى شَخصِیت سَنورتِی ہِے
ہم جَلنے وَالَوں کا بَڑا اِحترام کَرتِے ہیں ۔۔۔!
ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں😜😜😜😜😜😜
آپ بتائیں آپ پاگل ہیں ؟
😂😂😂
زندگی تب اور بھی خوبصورت ہو جاتی ہے ۔جب آپ لوگوں کے نظریے اور تنقید کو نظر انداز کرنا سیکھ جاتے ہیں!

پتہ نہیں روایت سی کیوں بن گئ ہے
اک نبھاتا ہے تو دوسرا سر چڑھ جاتا ہے....!!
اپنے ہمسفر سے اپنے جیسا ہونے کی توقع مت کرو، کیونکہ تم کسی کا سیدھا ہاتھ اپنے سیدھے ہاتھ میں پکڑ کر نہیں چل سکتے !!
نیکیاں جتنی بھی ہوں کام نہیں آئینگی
حشر میں پچھتائیں گے ماں کو ستانے والے🙃🤞🏽💔
دل یہ چاہتا ہے دنیا کے سارے مراسم توڑ دوں
لکھ دوں خدا حافظ اور یہ دنیا چھوڑ دوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain