یہ محبتوں میں بارش بڑی لازمی سی شے ہے
چاہے چشم نم سے ٹپکے چاہے آسماں سے برسے

دنیا کا سب سے اچھا تحفہ وقت ہوتا ہے 🌸
کیونکہ آپ اگر کسی کو وقت دیتے ہو تو آپ اسے اپنی زندگی کا وہ پل دیتے ہو جو لوٹ کر نہیں آتا،،،،♥️⚡
تمہیں پتہ ہے کہ سب سے بڑا افسوس کیا ہے میرے لئے؟
میرے لئے سب سے بڑا افسوس یہ ہے کہ تم نے خود کو اس قابل بھی نہیں چھوڑا کہ میں تمہیں اچھے الفاظ میں یاد کر سکوں.🙃🖤🤞🏽
بخشے جائیں گے امت محمدﷺ کی خاطر
ورنہ نہ ہم اچھے نہ ہمارے اعمال اچھے️
جھکتا ہی نہیں سر کسی ظالم کے سامنے
ہمت ہی ایسی دے گیا سجدہ حسیــــنؓ کا
مَیں نے دیکھا نہیں رنگوں سے جُدا کرکے اُسے
اُس نے جو پہنا وہی__ میرا پسندیدہ ہُوا😘❤

انسان کی پہچان دولت سے نہیں😐
شناختی کارڈ سے ہوتی ہے🤗
پاگلوں!!!!!!
کیڑی کیڑی کم دی گل دساں میں توانو😎😎😜
انسان ایک ایسا غافل منصوبہ ساز ہے
کہ
وہ اپنی ساری پلاننگ میں کبھی
موت کو شامل نہیں کرتا
بہت خوش ہُوئے اُن کے دروازے پر دستک دے کر
درٰد کی اِنتہا ہُو گئی جب اُس نے کہا کُون ہو تُم
*اے خدا گروپ کے تمام کنوارے لڑکوں کی شادی کرادے🤲*
*ان کی درد بھری شاعری جھیلی نہیں جاتی 🤣😂😂🙊🙊*
.ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﮐﮧ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﭘﮧ ﻣﺮﺗﮯ
...ﮨﯿﮟ
😏😏
....ﺑﺲ ڈﻭﺏ ﮐر ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺮﺗﮯ😒😝😂
🌸🌸🌸🌸🌸🌸
*بہترین ہیں وہ لوگ جو زندگی کی تلخیوں کی وجہ سے خود تلخ نہیں ہوتے اور مسکراتے رہتے ہیں۔*
ہمیں عشق میں میرؔ چپ لگ گئی ہے
نہ شکر و شکایت، نہ حرف و حکایت
ٹیچر: *نیند* میں ہو کیا..؟
میں : نہیں مِس آنکھیں ہی *نشیلی* ہیں 😍
😂
یہ کیا طِلسم ہے کہ زمانے گُزر گئے
لیکن ڈھلی نہ شام کبھی اداسی کی...

ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ
ﻣﮕﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ''ﮐﯿﻮﮞ''
ﮨﻤﯿﮟ ﯾﮧ ﻭﮨﻢ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ
ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﮨﻮ ﮔﺎ.
خوبصورت لوگ ہمیشہ مصروف کیوں رہتے ہیں🤔
آپ سوچو میں ذرا مصروف ہوں😊😊🙈😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain