واہ گوگل 👌
تیری سرچ کے صدقے😍😍😍
میں نے معصوم لکھا۔۔۔۔میری IDنکل آئی 🙈🙈🙈🙈
شادی بجلی کی دو تارو کا ملن ہے 😘
سہی جڑ جاے تو روشنی ہی 😍
غلط جڑ جاے تو دھماکے ہی دھماکے 😂😂😂😂

ہر چیز کو ضد سےحاصل کرنے والے جب ہر چیز پر صبر کر لیں ۔تو اس سے بڑی اذیت کوئی نہیں ہوتی
کعبے پہ پڑی جب پہلی نظر کیا چیز ہے دنیا بھول گیا
ہوش و خرد مفلوج ہوئےدل ذوقِ تماشہ بھول گیا
تھے اہل طلب میں بھی مفادات کے سو رنگ....
سو رنگ کی اک بات اور اک بات کے سو رنگ...
❤🔥
کنوارے سڑ سڑ کے مرتے ہیں
اور شادی شدہ💁لڑ لڑ کے
خیر سانوں کی
🙈🙈🙈👈
جدید انسان کی خطرناک ایجاد
عارضی تعلقات ہیں😷
مجھے سردیوں میں گرمیوں کی یاد آتی ہے🙄
اور گرمیوں میں سردیوں کی یاد آتی ہے😑
کیا یہی پیار ہے🤔🙈
حال وی کوئی نئی
نال وی کوئی نئی
تشریح
ھذَا مِن سِنگل شَدِید😂
🤣😅
وہ لڑکے بھی لڑکیوں کو کہہ رہے ہوتے ہیں.
میں تجھے نہیں بھول پاؤں گا
جو دُکان پر جا کر یہ بھی بھول جاتے ہیں کہ امی نے دال کون سی منگوائی تھی😂😂🔥❤👈
صرف جائے نماز ہی وہ واحد جگہ ہے✌️✌️
جہاں رو لو تو سامنے والا تماشا نہیں بناتا😊😊
-" ملے تھے ایک اجنبی بن کے , آج میری زندگی کی ضرورت ہو
تم •"❤️✨
جو لوگ مخلص ھوتے ھیــــں وہ دعویٰ نہیـں کرتے اور جو اخلاص سے خالی ھوتے ھیــــں اُن کی زبانوں پہ ھزار دعویٰے ھوتے ھیــــں ایک مدت لگی مجھے یہ بات سمجھتے ھوئے .🤞🏽😌🥀
میرے چپ رہنے سے #ناراض نہ ہوا کرو❤❤
دراصل #خوبصورت لوگ کم بولا کرتے #ہیں😜😂
غلط فہمی دور کرنا بہت ضروری ہے بعض اوقات انسان اپنی سوچ کے مطابق دوسروں کے بارےمیں غلط گمان کر لیتے ہیں جبکہ بعض گمان غلط بھی ہوتے ہیں اس لیے خود سے کسی کے بارے میں غلط سوچنے سے پہلے اس سے بات کر کے غلط فہمی کو دور کر لینا ہی بہتر ہوتا ہے.....!!!!
*میں نے لوگوں کی باتوں سے*
*لوگوں کو مرتے دیکھا ہے*
توبہ قبول ہونے کی نشانی یہ ہے کہ اس کے بعد
انسان کا دل گناہ سے ہٹ جاتا ہے__،"♥🍃
❣🤲🏻 🌙۔
*ایمان اور شوق کا فرق بس اتنا رہ گیا ہے کہ سردی میں مسجد جانا مشکل اور مری جانا آسان لگتا ہے*
محبت کرو وفا کے ساتھ😍
پیار💝کرو😏سچائی کے ساتھ🔥
پوسٹ_پڑھ_لی😒😞👇
اب کمنٹ کرو😏شرافت کے ساتھ🙄😒😒👊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain