Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 

جب انسان اتنا خاموش ہو جائے کہ اپنے حق کے لئے بھی نہ بولے تو سمجھ لو کہ وہ اپنے اندر بہت کچھ دفن کر چکا ہے__

jiyakhan11
 

یہ بھی بہت کڑوا احساس ہے کہ آپ کے کئی دوست ہوں اور ان میں سے ایک بھی دوست نہ ہو🔥💔

jiyakhan11
 

ڈاکٹر :- کیا بیماری ھے آپ کو ؟؟
مریض :- پہلے وعدہ کیجئے کہ آپ ھنسیں گے نہیں !
ڈاکٹر :- اچھا ، وعدہ !
مریض نے اپنی ٹانگیں دکھائیں جو گنے کی طرح پتلی تھیں ۔
ڈاکٹر کو یہ دیکھ کر ھنسی آ گئی ۔
مریض :- آپ نے نہ ھنسنے کا وعدہ کیا تھا !
ڈاکٹر :- اچھا سوری ! اب تکلیف کیا ھے ؟؟
مریض :- ڈاکٹر صاحب ، یہ سُوج گئی ھیں !
ڈاکٹر :- ھا ھا ھا ھا ، بھاگ سالے تُو آیا ھی ھے ھنسانے کے لئے ۔
😜😜😜😜😜😜😜😜

jiyakhan11
 

ہمیں الف "انار" سے زیادہ 🥀
الف "انسانیت" سیکھنے کی ضرورت ہے.💔

jiyakhan11
 

کیا شادی کے بعد بھی میاں بیوی ایک دوسرے کو جانو کہہ کر پکارتے ہیں
یا شادی سے پہلے ہی چونا لگایا جاتا ہے؟؟

jiyakhan11
 

صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں

jiyakhan11
 

جب تک اللہ کی مرضی نہ ہو. تعویز کیا گلے میں مولوی بھی باندھ لو کچھ نہیں ہوگا... صرف اللہ سے ہوتا ہے غیر سے نہیں...

jiyakhan11
 

چین میں مسلمان خواتین کےچہروں سےنقاب اتارنے والے اب خود ماسک کے بغیر گھر سےنہیں نکل رہے۔
بیشک خدا کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے۔

jiyakhan11
 

لوگ کہتے ہیں محبت روح سے کرنی چاہیئے..😻
لیکن میں کیسے کروں😒 مجھے تو روحوں سے ڈر لگتا ھے..☹️😑
..👈🏻🔥

jiyakhan11
 

اب انھیں پرسشِ حالات گراں گزرے گی
بد گمانی ہے تو ہر بات گراں گزرے گی

jiyakhan11
 

سردی بہت بڑھ گئی ھے 😁
اجازت ھو تو
گروپ میں آگ لگا دوں 🔥🔥😝😂😂

j  : خاموشی۔۔۔۔۔! اتنی گہری تو ہونی چائیے کے بے قدری کرنے والے کی چیخیں نکل - 
jiyakhan11
 

بارش کی ان بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر
محسوس ہوا تم آۓ ہو انداز تمہارے جیسا تھا

jiyakhan11
 

قربان جاؤں میں
اُن کی محبت پہ
جن کے آخری الفاظ تھے
میری اُمّت - میری اُمّت♥️

jiyakhan11
 

میری تحقیق کے
مطابق 7up🍾 میں
نمک ڈالو تو وہ غصہ کرتی ہے😒🙏🧐😂🤪

jiyakhan11
 

لوگ دل میں جگہ بناتے ہیں میں❤
اپنے والے کے دل میں سرنگ بناؤں گی😂😌💯

jiyakhan11
 

عشق میں کیا ڈوبنا۔۔۔۔۔صاحب 🔥
آؤ چاےْ۔۔۔۔۔۔میں بسکٹ ڈبوتے ہیں 😜 کون کون اتفاق کرتا ہے تو بولے

jiyakhan11
 

جو لوگ میری پوسٹ پر آتے ہیں بیشک وہی نیک لوگ ہیں باقیاں دا مینوں نئیں پتہ 😂

jiyakhan11
 

آئینے کے سامنے کھڑی بیوی نے اپنے شوہر سے پوچھا ،
کیا میں بہت موٹی لگتی ہوں؟
لڑائی میں نہ پڑنے کا سوچ کر ، شوہر مسکرایا اور کہا ،
ارے نہیں ، بالکل نہیں۔
بیوی خوش ہوگئی اور کہا
ٹھیک ہے ، پھر مجھے اپنے بازوؤں میں اٹھا لو اور مجھے فرج تک لے جاؤ ، مجھے آئس کریم کھانا ہے۔"
شوہر نے حالت قابو سے باہر ہوتے دیکھ کر کہا ،
*ڈارلنگ تم یہاں رکو*
*میں فرج لاتا ہوں… "*🤣😂😁😆

jiyakhan11
 

موبائل کو امی کی زبان میں کیا کہتے ہے
😂🤣😉😆😅🤨🤨🤔